Yanked my heart right out of my chest.😥😫
Then left the crime scene without a sound.💔
Brought me up then knocked me down.😭
ترسا تھا جس وجود کی قربت کو عمر بھر وہ مل گیا تو اور بھی تنہائی بڑھ گئی
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے😞 ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترِ الفت کی 😞 یہ خیر خواہ ہمارے کہاں سے آ نکلے؟
My heart’s no longer in one piece.😞
Lied to me right through your teeth.😢
Your love for me was never true.😢
ہم تو ایک سانولی سی صورت ہیں☹️☹️ آپ مر جائیے کسی ماہ جبین پر
اک طرف تیرا اسرار کہ کھولوں آنکھیں 😢😢 اک طرف موت کی تھپکی کہ اب سونا ہے
ایک جیسے لگ رہے ہیں اب سبھی چہرے مجھے ہوش کی یہ انتہا ہے😢😢 یا بہت نشے میں ہوں میں
Your heart I will never win 😭 😭. Wish I never fell for you.
We haven’t spoken in a while 😭 😭. Dug a hole and pushed me in.
Across the hall I see your smile.🎃
گلے لگا کے مجھے پوچھ، مسئلہ کیا ہے میں در رہا ہوں تجھے حالِ دل سنانے میں
🔥کسی کے ساتھ غلط کر کے اپنی باری کا انتظار ضرور کرنا
کیا کمال کی بات کرتے ہو سب کو پسند آ جاؤں🔥🔥؟ پیاسا تھوڑا ہی ہوں
waited upon the hills of life and grass with morning😂😂 dew she was waiting for him; the lights were very dim;
the years of her life were very few😂😂; she kept waiting for something new;
to whomever was meant to be with my cousin😔😔: a heart cracked in two;
ہم ناراض سمجھتے رہے 😔😔وہ تنگ تھے ہم سے
اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے رہتے ہیں🥺 تم نے چھوڑ کر کوئی احسان نہیں کیا
اس کے لہجے کی تلخیاں دیکھ🥺🥺 کر اس سے رابطے کم کر لیے میں نے