اور کوئی دل میں نہیں آئے گا 💔💔 ختم کر دی ہے محبت تم پر
بڑی عجیب سی حالت ہوتی ہے اس محبت میں اداس جب یار ہو💔💔 جائے قصور اپنا ہی لگتا ہے
جیسے کوئی دھاگہ ہو کوئی تسبیح میں 😔😔 ایے سانسوں کے درمیان ہو تم
کسی بے وفا کی خاطر یوں دل کو نہ جلاؤ جو😟😟 تمہیں بھول چُکا اسے تم بھول جاؤ
سُنا ہے تمہاری ایک نگاہ سے قتل ہوتے ہیں لوگ ایک نظر ہم کو بھی☹️☹️ دیکھ لو کے زندگی اچھی نہیں لگتی
دل منافق تھا، شب ہجر میں سویا کیسے اور☹️☹️ جب تجھ سے ملا، ٹوٹ کے رویا کیسے
محبت کی دُنیا میں محبوب جب لا حاصل ہو انسان مر 😔😔تو جاتا ہے مگر موت نہیں آتی
وہ جو بے پناہ چاہتے تھے☹️☹️ وہ اب پناہ چاہتے ہیں
میں اس شخص کو کیسے مناؤں گی محسن جو مجحھ سے 💔💔روٹھا ہی میری محبت کے سبب
بے لوث وفائیں کوئی ہم سے سیکھے جسے😟😟 ٹوٹ کر چاہہ اسے خبر نہ تھی
چپ چاپ گزار دیں گے اس کے بنا بھی یہ زندگی لوگوں کو سکھا دیں گے☹️☹️ کہ محبت ایسی بھی ہوتی ہے
عشق ٹوٹا، ساتھ چھوٹا، دل بھی ٹوٹا😔😔 تم بتاو یہ خسارے عام سے ہیں
تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے☹️☹️ وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں
آئیں گے یاد تجھے ہم بے انتہا تیرے اپنے💔💔 ہی فیصلے تجھے بہت رُلائیں گے
اور پھر میں نے اس شخص کو آزاد کر دیا جس کے😟😟 جانے سے میری جان جایا کرتی تھی
چھوڑو وضاحت مختصر کرتے ہیں مجبوریاں😟😟 تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں
کیا شخص تھا جس نے قیامت کر دی رات 😔😔بھر جاگنا میری عادت کر دی
ترے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے💔💔 زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں
مرشد ہمارا خوابِ محبت بکھر گیا😟😟 مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا
خُدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا ایک شخص☹️☹️ خُدا کے نام پر فریب کر گیا
اِک شور سا اُٹھا ہے کہیں☹️☹️ کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں
جو مکمل ملتے نہیں😟😟 وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں
میں چلا جاوں گا زخموں کی تجارت کر کے مدتوں😔😔 تیرے شہر میں میرا چرچا ہوگا
ہر شخص تو فریب نہیں 💔💔دیتا مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا