رلایا نا کر اے زندگی مجھے☹️☹️ چُپ کروانے والا اب کوئی نہیں رہا
بےوجہ خاموش نہیں ہوں☹️☹️ میں کچھ تو برداشت کیا ہوگا میں نے
تصویر اور💔💔 تصور ہمیشہ حسین ہوتے ہیں
تم بکے😔😔 جتنے میں اس دام پر رونا آیا
کسی نے جب بھی وفاؤں کی بات کی ہوگی تیری نظر😭😭 مجھے ڈھونڈتی رہی ہوگی
قدر کرنا سیکھی💔💔ں نہ زندگی دوبارہ ملتی ہے نہ لوگ
اور پھر یہ آنکھیں تیری 💔💔دید کے فاقوں سے مر گئیں.
میں نے اپنوں کو جھیلا ہے☹️☹️ تم عذابوں کی بات کرتے ہو
ہنس ہنس کر دیکھا ہک میں نے😭😭 مگر دل کی ویرانی نہیں جاتی
مجھے آج بھی یاد ہے وہ آدھی 😔😔راتیں اور تیری سب جھوٹی باتیں
اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے ہم نے غلط نہیں تھے 💔💔پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے
سنی سنائی پر یقین کرنے سے بہتر تھا تو😭😭 دیکھ لیتی مجھ سے گفتگوکر کے
جیسے تیسے گزرنے والی💔💔 کو عمر کہتے ہیں زندگی نہیں
ٹوٹ سا گیا ہے میری چاہتوں کا وجود اب کوئی اچھا بھی☹️☹️ لگے تو میں اظہار نہیں کرتا
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں یعنی میں بیان کر💔💔 کے بتاؤں کے اداس ہوں
گڑگڑآیا تھا میں اپنے گھر والوں کے سامنے کچھ نہیں چاہیے💔💔 وہ شخص میرا ہونے دو
لہجے سمجھ میں آتے ہیں بس مجھے لوگوں 😔😔کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا
اب میں نہیں 💔💔چاہتا کوئی مجھے چاہے
جب جب رونے کو من ہوا میرا تب تب 💔💔جی بھر کے مسکرائی ہوں میں
ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا😭😭 وہ جس کو خبر نہیں اب میری
خاموشی کی بھی کتنی زبانیں ہوتی ہیں دکھ۔☹️☹️ غصّہ۔گلہ۔ ضد۔انا ۔اور بے بسی
تیرے لہجے میں بات کرنی ہے😭😭 آج ممکن ہے احترام نہ ہو
ہم دونوں بے انتہا محبت کرتے تھے میں😔😔 اس سے اور وہ کسی اور سے
غضب کی دُوپ ہے تنہائیوں کے جنگل میں شجر بہت تھے☹️☹️ ، مگر ساۓ دار کوئی نہ تھا