What future can I have💔💔💔, all I do seems in vain
My past it still haunts me😭😭, my present is the same,
That I would wake and😥😥 not have to pretend
اس کی چاہت وہ کربلا ہے😢😢😢 جہاں میری ہر آرزو شہید ہوتی ہے
اگر وہ بچھڑ کر جی سکتے ہیں😧😧 تو مریں گے ہم بھی نہیں
لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھ کو😦😦 مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا
I will for a day that that this torture would end😰😰,
With no one beside me😨😨😨, just the thoughts in my head
But when😩😩 I’m down I feel so alone
کچھ بھی خاص نہیں مجھ میں😩😩 ہاں میں عام سے بھی عام ہوں
آنکھیں ہماری دیکھ کے وہ شخص ہمیں شرابی کہہ گیا😫😫 اس نادان کو کیا خبر ہم سوتے نہیں کسی کی یاد میں رات بھر
بڑی سوچیں میرے چہرے پہ چپکی رہ گئیں😖😖 میں جواں عمری میں ہی صدیوں پرانا ہو گیا
I feel I’m here only😣😣 because I’m told that they care
At night I think how is this fair☹☹☹
My eyes they sting🙁🙁, my vision is a blur
ایک عجیب سی کیفیت ہے میری تم بن😕😕😕 رہ بھی لیتا ہوں اور رہا بھی نہیں جاتا
میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے😠😠😠 مگر جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکھنا
بہت دور ہے میری بستی سے تیری بستی کا کنارا😟😟😟 پھر بھی ہم ہوا کے ہر جھونکے سے تیرا حال پوچھتے ہیں
This pain that😒😒 I bare i’ll have till I die
I cried today😞😞😞, I can’t tell you why
I cried today😞 😒
کبھی سوچتا ہوں کہ مجھے سوچتى ہوگی وه پھر سوچتا ہوں😞😞 کہ یہ کیا سوچتا ہوں میں
کسی کے کچھ نہیں ہیں ہم مگر پھر بھی نجانے کیوں ہمیں😢😢 یہ وہم رہتا ہے کے کوئی منتظر ہوگا
کہاں کہاں سے مٹاؤ گے یادیں میری ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں 😢😢😢گے