دن بیت جاتے ہیں سہانی یادیں بن کر باتیں رہ جاتیں ہیں کہانی بن کر پر دوست تو ہمیشہ دل کے قریب رہتے ہیں کبھی 🥰🥰مسکان تو کبھی آنکھوں کا پانی بن کر
روشنی کے لئے دیا جلتا ہے شمع کے لئے پروانہ جلتا ہے کوئی دوست نہ ہو تو دل جلتا ہے🥰🥰 اور دوست آپ جیسا ہو تو زمانہ جلتا ہے
دم نہیں کسی میں کہ مٹا سکے ہماری دوستی کو زنگ🔥🔥 تلواروں کو لگتا ہے جگری یارو کو نہیں
میری دوستی کے سارے احساس لے لو دل سے پیار کے سب جذبات لے لو نہیں چھوڑیں گے ساتھ تمہارا چاہے💕💕 اس دوستی کے ہزاروں امتحان لے لو
قیمت پانی کی نہیں پیاس کی ہوتی ہے قیمت موت کی نہیں سانس کی ہوتی ہے دوست تو بہت ہوتے ہیں دنیا میں مگر قیمت 💞💞دوستی کی نہیں اعتبار کی ہوتی ہے
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے💛💛 والا وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں 🔥🔥ہر نئے موڑ پہ اک زخم نیا دیتے ہیں
اے دوست تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس💛💛 طرح ہم نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے🥰🥰 ہو فراز دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
تم یاد نہیں کرتے ہم بھلا نہیں سکتے تم ہنسا نہیں سکتے ہم رلا نہیں سکتے دوستی اتنی خوبصورت ہے ہماری تم 💕💕جان نہیں سکتے اور ہم بتا نہیں سکتے
پھولوں سے تو وفا مل نہیں سکی آؤ کانٹوں سے دوستی کرلیں سنا ہے یہ دامن پکڑ لیں💞💞 پھر آسانی سے چھوڑا نہیں کرتے
جنت تھی ہر شام دوستوں کے ساتھ 💛💛ایک ایک کرکے سب بچھڑتے چلے گئے-!!
میں تو دشمن کے بچھڑنے پہ بھی رو دیتا ہوں💛💛 تو تو پھر یار تھا اور یار بھی جگری میرا-!!
لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالا مال ہو ہم تو اچھے دوستوں🔥🔥 کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیں-!!
اچھا دوست کبھی گرنے نہیں دیتا نہ کسی کی💛💛 نظروں میں اور نہ ہی کسی کے قدموں میں
نظر نہ لگے اس رشتے کو زمانے کی ہماری بھی💕💕 تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی
یوں لگے دوست تیرا مجھ سے خفا ہوجانا جس💞💞 طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہوجانا
سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی 🥰🥰ملے کوئی سچا دوست تو اسکی قدر کرنا
ہے مختصر سی اپنی دوستی کی داستاں 💕💕اک دوست کو چاہا ہے زندگی کی طرح
ایک دوست کی تلاش ہی رہی عمر بھر ہمیں جو پاس تھا اسے💛💛 جان نا سکے جو دور تھا اسے پا نا سکے
دوستی تو عام ہے لیکن ائے دوست🔥🔥 دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں
آج دور بیٹھا اک دوست بہت یاد آیا اچھا گزرا ہوا، کچھ وقت بہت یاد آیا جو میرے درد کو، سینے میں چھپا لیتا💞💞 تھا آج جب درد ہوا تو وہ بہت یاد آیا
زندہ رہنے کے بہانے ڈھونڈیں💕💕 آؤ مل کے کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں
جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوں🥰🥰 جاگتی ہوئی راتیں ہنستے ہوئے دوست