تم دوست بن کے ایسے آئے زندگی💛💛 میں کی ہم یے زمانہ ہی بھول گئے
ایک سال میں پچاس دوست بنانا بڑی بات نہیں۔ مگر پچاس سال تک ایک ہی دوست سے💛💛 دوستی نبھانابہت بڑی بات ہے۔
ایک ایسا دوست جس کی سوچ بھی💕💕 آپ سے مِلتی ہو نعمت ہے
جلتا ہوں روز شام کو گھر کے دئیے کے ساتھ مُجھ بے🔥🔥 خبر کو دوستو کچھ آگہی تو ہے
غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں 💕💕 مُڑ کر دیکھا تو سایہ ہم سفر نِکلا
دوست کیا خوب وفاوں کا صِلہ دیتے ہیں ہر نئے🥰🥰 موڑ پہ اک زخم نیا دیتے ہیں
یوں لگےدوست ترامُجھ سے خفا ہو جانا 💞💞 جس طرح پھول سے خُوشبو کا جُدا ہو جانا
یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست نا صح کوئی💛💛 چارہ ساز ہوتا ،کوئی غم گسار ہوتا
تمھا ری دوستی کو دیکھ کر سب رشک کرتے ہیں 💞💞 جو بس چلتا تو دُنیا چھین لیتی زندگی میری
دشمن ہماری ہار پہ خوش تھے بہت میاں لیکن ہمارے🔥🔥 دوست بھی کم خوش نہیں رہے
گو زرا سی بات پر برسوں کے یارانےگئے 🥰🥰 لیکن اتنا تو ہُوا کُچھ لوگ پہچانے گئے
دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا سینے 💕💕میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا
کب وہ سُنتا ہے کہانی میری💛💛 اور پھر وہ بھی زُبانی میری
دوستی کا تحفہ ہر کسی کو نہیں مِلتا یہ وہ پھول ہے جو ہر باغ میں نہیں کھلتا اِس پھول کو کبھی ٹوٹنے مَت دینا کیونکہ ٹوٹا 💕💕ھُوا پھول پھر نہیں کھِلتا
میری دوستی کا باغ چھوٹاسہی مگرپھول سارےگُلاب رکھتا ہوں کم ضرور ہیں، مگر جو دوست 🔥🔥رکھتا ہوں لا جواب رکھتا ہوں
چاند تنہا دکھائی دیتا ہے💞💞 کیا ستاروں سے دوستی نہ رہی
دوستی بھی کبھی رہی🥰🥰 ہو گی دشمنی بے سبب نہیں ہوتی
پرانے شہر کے منظرنئے لگنے لگے مجھ کو تیرے آنے سے🔥🔥 کچھ ایسی فضائے شہر بدلی ہے
تیرا جیسا💕💕 یار کہاں!
مخلص دوست، ہمیں غرور کے گھوڑے پر 💛💛سوار ہونے سے باز رکھتا ہے
دوستی ایک موم بتی کی طرح ہے جو آپ کے دل کو اس وقت روشن کرتی ہے💕💕 جب زندگی میں اندھیرا ہو
دوست، دوست نہیں دل کی دعا ہوتا ہے محسوس 🥰🥰تو تب ہوتا ہے جب وہ جدا ہوتا ہے
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب جہاں لگ جائیں، وہیں 🔥🔥معدتوں کھڑے رہتے ہیں
دوستی تو جھونکا ہے ہوا کا دوستی تو ایک نام ہے وفا کا آوروں کے لیے کچھ بھی ہو چاہے میرے لئے💛💛 دوستی ایک حسین تحفہ ہے خدا کا