I may not be your first date, kiss or love💔…but I want to be your last everything.
Never Forget About The Ones That Love You Back.💑
You Smile When You Happy❤️🔥 I Smile When I See You Happy.
اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ🤟 ہم بیٹھ جائیں گر برابر میں تمہارے
ایک نام ایک ذکر ایک تم ایک تمہاری فکر بس🤟 یہی تو ہے عشق میرا، زندگی میری
عشق کہ نام پہ جیتے ہیں عشق کہ نام پہ مرتے ہیں🏩 ہم یہ نہیں سوچتے کہ لوگ کیا سوچتے ہیں
Love Is Just a Word Until🍂 Someone Special Gives It A Meaning.
One Day I Will Travel The World With The Person🍂 I Love.
Come live in my heart🔥 and pay no rent
خوف سے یوں نہ آنکھیں بند کرو🔥 چومنے سے کوئی نہیں مرتا
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے💕 ہائے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے
نہیں ہوگا کمزور تمہارا اور ہمارا رشتہ یہ تو وقت کی سازش ہے💕 کبھی ہم مصروف کبھی تم مصروف
My night has become a sunny dawn because of you💘
The best thing to hold onto in life is each other💘
I love you begins by I, but it ends up by you💘
میں نے آنکھوں میں جھانکنا چاہا أس نے دل میں أتار دی آنکھیں
بَخشا ہے عجَب عِشّق نے یہ حُسّنِ سَماعت 🥀 دِل نے تِری آواز سُنی کان سے پِہلے
کس طرح ختم کریں أن سے دل کا رشتہ جن 🥀سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں
Loving You Forever🥀
The Depth😂 Of Your Love
Learning How To Love Again😂
بن بلائے آ جاتا ہے😂 سوال نہی کرتا کیوں تیرا خیال آخر میرا خیال نہی کرتا
❣️❣️ایک سنّت تم مسکرا دینا ایک جنّت میں آنکھوں سے دیکھ لوں
محبّت سے بڑھ کر اک عقیدت ہے❣️❣️ تم سے بعد مرنے کے میری روح بھی تیرا احترام کرے گی