آپ نے ہمیں ٹھکرا دیا کوئی غم نہیں، بدنصیب🥰🥰 تو آپ ہیں جس کی قسمت میں ہم نہیں
عشق نے غالبؔ نکما کر دیا💗💗 ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے اب تک🥰🥰 رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا سب اپنے😊😊 اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے🔥🔥 پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہے سمٹے 💛💛تو دل عاشق پھیلے تو زمانہ ہے
دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری دیکھوں یہ 💛💛کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو
عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالبؔ کہ لگائے🥰🥰 نہ لگے اور بجھائے نہ بنے
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں💗💗 ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا یقیں آ جائے😊😊 گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے
دھیمے سروں میں کوئی مدھر گیت چھیڑئیے🔥🔥 ٹھہری ہوئی ہواؤں میں جادو بکھیریے
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی💛💛 نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مسکرا دیتا ہوں آدھے💗💗 دشمنوں کو تو یوں ہی ہارا دیتا ہوں
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ شامل نہیں ہے🥰🥰 میری فطرت میں سر جھکانا
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے😊😊 زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ جب💗💗 بھی ملیں گے انداز وہی پرانا ہوگا
میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کہ دیکھ مجھ سے💛💛 بھی برے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کہ دیکھ
ابھی وقت خراب ہے اس لئے چپ ہوں سب کا 🔥🔥حساب ہوگا جب دماغ خراب ہوگا
ممکن نہیں ڈر ڈر جھک جاؤں میں میرا رب بھی💛💛 ایک میرا سر بھی ایک
سنسکار نے باندھ رکھا ہے ورنہ جواب دینے 🥰🥰میں ہم تمہارے باپ ہیں
دل نہیں مانا ورنہ تجھ 😊😊جیسی ہزار ملیں
جادو سیکھ رہا ہوں ایک پر🔥🔥 قبضے میں کرنی ہے
زندگی کی یہی ریت ہے پیچھے سے💗💗 گالی آگے سے سوئٹ ہے
تم میرا نام جانتے 🥰🥰ہو میری کہانی نہیں