لال رنگ میں ملبوس ہے🥰🥰 وہ شخص لال رنگ کی قسمت سنور گئی ہوگی
نہیں کوئی انسان محبت سے🥰🥰 خالی ہر اِک رُوح پیاسی ہر اِک دل سوالی
کمبخت دل مانتا ہی نہیں اسے بھلانے💕💕 کو میں ہاتھ جوڑتی ہوں وہ پاؤں پڑ جاتا ہے
جو تیرے دل کو لُبھا لے وہ ادا مجھ میں نہیں کیوں💕💕 نہ تجھ کو کوئی تیری ادا پیش کرو
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں میں تم سے💞💞 شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں
لاپروا سا ہوں🥰🥰 مگر تیری بہت پرواہ کرتا ہوں
کسی پُر کیف لمحے میں بہک جانے پے گر میں نے کہاں ہو کہ💞💞 محبت ہے تو معافی چاہتا ہوں میں
میں بارش ہو جاؤں گا تم بادل ہو جاؤں گی اتنا تم🔥🔥 کو چاہوں گا تم پاگل ہو جاؤں گی
اس کے ہونٹوں کا لمس آئے ہائے🥰🥰 ایسا لگتا ہے شہد ہو جیسے
تیرے نزدیک ھونے لگتی ہوں خود 🔥🔥بخود ٹھیک ہونے لگتی ہوں
جانتے ہو سُکھ کیا ہے💞💞 تمہارا مجھے میری جان کہنا
کبھی کبھی کہ تصور سے جی نہیں بھرتا میرے🔥🔥 خیال میں آؤ تو بار بار آؤ
تیرا دیدار ، تیری فکر تجھ سے پیار کی باتیں🥰🥰 تقاضا یہی دل کا صبح شام ہوتا ہے
تم جانتے ہو نا میری💞💞 جان بستی ہے تم میں
جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق جو جینے💕💕 نہیں دیتا ہے وہ بھی تیرا عشق
اور تو پرانی باتیں یاد نہیں مجھے🥰🥰 ہاں وہ تیری گردن پہ تِل ہوا کرتا تھا
صاحب تمہیں معلوم نہیں اندازِ محبت دل خود ہی جھک جاتا ہے جھکایا نہیں جاتا
تم جو پوچھو اپنی اہمیت مجھ سے تو سُنو اِک تم کو جو💕💕 چُرا لوں تو زمانہ غریب ہو جائے
روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا کس کس کو بتاؤں گا🔥🔥 میں ایسا تو نہیں ہوں
کھو نہ جاؤں کہیں زمانے میں اپنے🔥🔥 ہاتھوں میں میرا ہاتھ رہنے دو
یہ شِراکت بھی کیسے سہہ لوں 💞💞کہ چُھو رہی ہیں ہوائیں تم کو
محبت کیا ہے اہلِ علم جانیں ہمیں💕💕 عادت تمہاری ہو گئی ہے
چھوٹ جائے زمانہ کوئی 🥰🥰غم نہیں ہاتھ تیرا رہے بس میرے ہاتھ میں
اس کے چہرے کی چمک کے سامنے🥰🥰 سادہ لگا آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا