لوگ کہتے ہیں بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا ہم تو بن دیکھے تجھے🔥🔥 ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں
نیند سے قبل میری آنکھوں🔥🔥 پر لب تمہارے بہت ضروری ہیں
خوش جنوں میں لطف تصور نہ پوچھیے پھرتے ہیں💞💞 ساتھ ساتھ انھیں ہم لیے ہوئے
یہاں کسی کو بھی حسب آرزو نہ ملا کسی🔥🔥 کو ہم نہ ملے اور ہمیں تو نہ ملا
محبت تو پھر محبت ہوتی ہے💞💞 پھر چاہے حاصل ہوں یا لاحاصل
اس قدر پر کشش ہیں اسکی ادائیں واللہ! مجھے💕💕 روز اس سے عشق ہوجاتا ہے
میں اس کی لاڈلی ہوں💛💛 وہ بھی تو کرتا ہے لاڈ مجھ سے
آپ آتے ہیں جس خیال میں ہائے🔥🔥، میں اس خیال کے صدقے
مشکلیں ختم ہوں نہ ہوں، لیکن! تیرے💞💞 ہونے سے حوصلہ ہے مجھے
محبت کرو تو💛💛 اعتبار کرنا بھی سیکھو
کسی سے محبت کرو تو اسے پاکیزہ رکھو تاکہ خدا بھی😘😘 دیکھ کے کن فیکون کہہ دے
آتے آتے میرا نام سا رہ گیا اس کے💕💕 ہونٹوں پہ کچھ کانپتا رہ گیا
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے😘 اب تک رُکا ہوا ہوں وہی رات روک کے
ہوش والوں کو خبر کیا ہے خودی کیا چیز ہے عشق کیجیے💕💕 پھر سمجیے زندگی کیا چیز ہے
ہم بھی گویا کسی تار کے ساز تھے🔥🔥 چوٹ کھاتے رہے گنگناتے رہے
لہجوں سے پھوٹتے جو گلاب تھے تیرے ہی قُرب میں بکھر گئے💛💛 محبتوں کا حق رہا نہ گفتگو کا جواز باقی
ہوتی رہی حدود میں غیروں کی بارشیں ہم 💞💞حسرتوں سے ابرِ رواں دیکھتے رہے
میں نے خدا سے دولت مانگی کب ہے🔥🔥 بس دعا ہے فقط تو میرا نصیب رہنا
کبھی سایہ بن کے میرے قریب رہنا کبھی💕💕 مجھ سے لڑکے میرے رقیب رہنا
میں تصور ہی کیوں کروں تمہارے بغیر رہنے کا جہاں بھی تم رہو💞💞 مجھے بس تمہارے ساتھ رہنا ہے
جس طرح کا سوچو گے اسی طرح ملیں گے ہم گناہ گار بھی کمال کے ہیں💕💕 اور پارساؤں کے امام بھی
عادتیں بگڑتی جارہی ہیں میری وہ کھڑوس🔥🔥 ہر خواہش پوری کرتا ہے میری
کچھ چیزیں ایک ساتھ اچھی لگتی ہیں💞💞 جیسے کہ ____ آپ اور میں
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے🔥 میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دو