میرے ٹیگ کرنے پر ہوئے وہ اسقدر نالاں ہمیں😍😍 معلوم نہیں تھا جرم سنگین کتنا ہے
تم کتنے دور ہو مجھ سے میں کتنی پاس ہوں تم سے تمھیں پانا بھی😍😍 ناممکن تمھیں کھونا بھی ناممکن
جب نظریں ملیں تو پیار ہو جاتا ہے اور پلکیں اٹھیں تو اظہار ہو جاتا ہے نہ جانے کیا کشش ہے چاہت میں کوئی😘😘 انجان، زندگی کا حقدار ہو جاتاہے
سردیوں کی صبح اس کا اداس چہرہ دیکھا نہیں جاتا جب تک❤️❤️ وہ مسکرا نہ دے ہمیں چین نہیں آتا
تم کتنے دور ہو مجھ سے میں کتنی پاس ہوں تم سے تمھیں پانا بھی😻😻 ناممکن تمھیں کھونا بھی ناممکن
مجھ پہ کُھلتا کہاں یہ رازِ چمن یہ جو الجھا ہے خار سے دامن رات تھا نیند کا ہمسفر کوئی 💛💛صبح اُٹھے تو آنکھ میں ہے تھکن
جب نظریں ملیں تو پیار ہو جاتا ہے اور پلکیں اٹھیں تو اظہار ہو جاتا ہے نہ جانے کیا کشش ہے چاہت میں کوئی😘😘 انجان، زندگی کا حقدار ہو جاتاہے
سردیوں کی صبح اس کا اداس چہرہ دیکھا نہیں جاتا جب تک 😍😍وہ مسکرا نہ دے ہمیں چین نہیں آتا
نہ جانے کیسا رشتہ ہے اس دل کا تجھ سے❤️❤️ دھڑکنا بھول سکتا ہے، پر تیرا نام نہیں
نا دعا نے کیا اثر، یوں ہی آنسوؤں نے کیا سفر اسے مانگ مانگ کر تھک گے😻😻 میرے ہونٹ بھی، ہاتھ بھی
اس نقاب میں چھپا لیا ہے تم نے چہرہ اپنا جی💛💛 چاہتا ہے، یہ نقاب ہی جلا ڈالوں
نگاہیں اُسی راہ میں جا کے ٹھہر گئی ہیں 💛💛جو راہ نفیس تیری گلی کو جاتا ہے
مانا کہ ، محبت ہے خدا اور خدا ہے محبت لیکن وفا آج کل😘😘 زماں سے روٹھ سی گئی ہے
ستارے کچھ بتاتے ہیں، نتیجہ کچھ نکلتا ہے بڑی حیرت😍😍 میں ہے، میری ہتھیلی دیکھنے والا
قبول صرف ایک دعا ہو جائے ❤️❤️اسکا نکاح میرے ساتھ ہو جائے
لمحوں کی تمننا نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے یہ دل تیری آرزو😻😻 ہر سانس کے ساتھ کرتا ہے
ایک تیرے دیدار سے💛💛 دنیا کا ہر منظر حسین لگتا ہے
کچھ تو بات ہے تیری فطرت میں ورنہ تجھے چاہنے❤️❤️ کی خطہ ہم بار بار نہ کرتے
واللہ وہ مسکراتا ہے😘😘 تو کائنات رکص کرتی ہے
جس گھڈی تمسے بات ہوتی ہے😍😍 وہی گھڈی میری کاینات ہوتی ہے
تم میری وہ کتاب ہو جسکا😻😻 ہر لفظ مجھے زبانی یاد ہے
اسس شور مچاتی دنیا میں❤️❤️ ایک تم ہی سکوں کا لمحہ ہو
صباح کا پہلا خیال😘😘 اور رات کی آخری یاد ہو تم
خدا سے کچھ اور مانگا نہیں😍😍 جاتا تم ہی تو ہو سب کچھ میرا