گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی❤️️❤️️❤️️ وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ
تیری قسم دے کر مجھے❤️️❤️️ لوگ اپنی بات منوا لیتے ہے
سنو! سچی💛💛 محبت آب حیات ہوتی ہے
مجھ کو تو ضروری ہے ایسے مچھلی😘😘 کو پانی کی ضرورت ہو جیسے
اگر حصہ ہوں تیرا😻😻 تو محسوس کر تکلیف میری
ہزار باتیں کہے 😍😍زمانہ میری وفا پہ یقین رکھنا
اک تبسم ہزار شکوؤں ❤️️❤️️کا کتنا پیارا جواب ہوتا ہے
جب کبھی بھی ضرورت پڑی مجھے اتفاق سے😘😘 سارے اپنے مصروف تھے
آج تم دل میں ہو میرے انشاءالله ایک دن😍😍 میرے ساتھ نکاح میں ہوگے
مکر گئے ہو نا چاہتوں سے 💛💛؟ میری عادتیں خراب کرکے
وہی رسمی❤️️❤️️ سا اک جملہ میری مجبوریاں سمجھو
عشق❤️️❤️️ پاس تو آیا مگر راس نہ آیا
میری دنیا میری خوشیاں بس 😘😘تم سے شروع بس تم پہ ختم
میرے سینے سے لگ کر سن وہ دھڑکن جو😍😍 ہر پل تیرے ملنے کا ورد کرتی ہے
رکھ کر سجدے میں سر❤️️❤️️ اپنا رب سے آج بھی تمہیں مانگا ہے
اے خدا سن لے😘😘 دعا کچھ نہیں چاہیے اس کے سوا
گلے لگے ہیں منہ بنا کے😍😍 وہ ہائے اتنا غرور، میں صدقے
وہ جو کہتا ہے خوش رہا کرو اس❤️️❤️️ کو کہو کہ پھر میرے ساتھ رہا کرو
آنا کہتی ہے چھوڑ دو اسے😍😍 عشق کہتا ہے قربان اس پہ
وقت سونے😍😍 کا تھا یادیں جاگ اٹھیں
رات اپنی تھی 😻😻خیال اس کا تھا
کوئی بے صبر روتا💛💛 رہا کوئی بے خبر سوتا رہا
مل گیا وہ شخص😘😘 تو نایاب ہوجائیں گے ہم
بچھڑنا جن سے ناممکن تھا مجھے❤️️❤️️ ان سے ملے زمانہ بیت گیا