وفا پر قائم ہیں مگر😻😻 محبت چھوڑ دی ہم نے
اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو تیری روح😘😘 میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی عشق❤️❤️ وہ جذبہ ہے جسے ایمان کہتے ہیں
ہوا کچھ نہیں😘😘 بس وہ چپ ہے میں اداس ہوں
رولایا نہ کر اسے زندگی مجھے😻😻 چپ کرانے والا اب کوئی نہیں رہا
دونوں نے فکر چھوڑدی اس نے😍😍 میری اور میں نے خود کی
صبح کا پہلا خیال❤️❤️ اور رات کی آخری یاد ہو تم
حقیقی عشق وہ ہوتا ہے😻😻 حد میں رہ کر بے حد کیا جائے
مجھے تنہا مت کرنا تجھ میں😍😍 بسی ہے میری دنیا ساری
عادتوں میں اول ہے😍😍 تیری بانہوں میں آکے سوجانا
وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا😻😻 وہ مجھے بس میرا لگتا ہے
میں تمہارے لیے سب سے خاص اور سب سے❤️️❤️️ زیادہ اہم رہنا چاہتی ہوں ہمیشہ
کوئی اس کا ہونے کا نہ سوچے😘😘 اس کے سنگ میں سجتی ہوں
میرے چہرے😍😍 پہ ٹھہری یہ ہنسی تم ہو
کون سی بات ہے تم میں ایسی😻😻 اتنے اچھے کیوں لگتے ہو
وہ میرے خیالوں میں❤️️❤️️ نہیں دعاؤں میں رہتا ہے
بھروسہ ایک رشتے😘😘 کی سب سے مہنگی شرط ہے
محبت کا مزہ تب ہے❤️️❤️️ جب محبوب محرم بن کے ملے
عشق نہیں سوچتا کہ 😻😻معشوق کیا سوچتی ہے
اسکی محبت نے عبادت کرنا سیکھا دیا کہ اب ہر دعا میں❤️❤️ بس اسی کو مانگتا ہوں
وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے دل کے😘😘 قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے
مطلب ہونے تک شہد😻😻 اور ویسے زہر ہیں لوگ
تم حقیقت نہیں❤️❤️ ہو، حسرت ہو
دل چاہ رہا ہے❤️❤️ اسے اور چاہا جائے