جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں😻😻 دبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی😘😘 تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
کانٹے تو آنے ہیں نصیب میں😻😻 یار جو ہم نے گلاب چنا ہے
میں تو جیتا ہوں تم میں ہی😘😘 تم کیا مجھ پہ مرتی ہو
نصیب سے جو مل جاۓ اسے محبّت نہیں کہتے محبّت تو عبادت ہے😻😻 اور عبادت کرنی پڑتی ہے
یہ کونسا رشتہ ہے جو ہم دونوں کو باندھ رکھا ہے ہمنے آپکو کبھی دیکھا ہی نہیں پھر بھی❤️❤️ خدا سے مانگ رکھا ہے
میرے محبوب، آ تیرے ہونٹ چوم لوں، پھر جو لطف😘😘 آئے گا، وہ آدھا تیرا، آدھا میرا
تم سانس ہو با سلسلہ تا ازل تجھے❤️❤️ لیتے رہیں گے، جیتے رہیں گے
میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمھارا ساتھ چند لمحوں😻😻 کی با تیں اور کچھ پل کا مسکرانا
آخر لگ ہی گئی نہ تمہیں محبّت کی ٹھنڈ💛💛 کتنا سمجھایا تھا کے اوڑھ لو تمنا میری
کتنے مجبور ہیں ہم محبّت کے ہاتھوں نہ تجھے پانے😻😻 کی اوکات نہ تجھے بھول جانے کا حوصلہ
نفرت کی آگ کو محبّت کے لہو سے بجا دینا فطرت ہے ہماری ہم وہ پاگل لوگ ہیں جنھیں💛💛 کسی کی نفرت سے بھی پیار ہو جاتا ہے
کوئی جرم نہیں عشق جو دنیا سے چھپائیں ہم😻😻 ہمنے تمہیں چاہا ہے ہزاروں میں کہیں گے
اتنا بھی خوبصورت نہ ہوا کر اے موسم😍😍 اب ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا
کاش کے مل جاۓ مجھے مقدر کی سیاہی اور قلم لمحے لمحے💛💛 کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کے لیے
تمکو پانے کی تمنا میں گزری ہوتی😻😻 ایک جان اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی
تمہیں یاد کرنا بھی ایک احساس ہے ایسا لگتا ہے😍😍 کے جیسے تو ہر پل میرے ساتھ ہے
تم جب بھی ملا کرو نظریں اٹھا کر ملا کرو مجھے😻😻 پسند ہے تمہاری آنکھوں میں اپنا چہرہ
محسوس کر مجھے تو خود میں کہیں پہ ہے❤️❤️ تیری ڈھڑکن جہاں میں ہوں وہیں پہ
رخ یار پر لکھ ایسا کلام اے دلے ناداں 😘😘 جسکو بھی سناؤں وہ تیرے دیدار کو ترسے
اپنے دل سے کہدو کسی اور کی محبّت کا نہ سوچے❤️❤️ ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے
کوئی ایسا ورد بتاؤ لوگو مہز گفتگو جب یار ہو😻😻 وقت تھم۔جائے رک جائے ہائے۔۔۔ٹھہر جائے
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود محسوس کی ہے😍😍 تیری ضرورت کبھی کبھی
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی😻😻 نہ ملا اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا