whatsapp status, poetry in urdu, english, best wishes, dp for whatsapp, funny jokes, shayari, good morning quotes
To see All kind of Birthday Wishes in which family, friend, boss etc, visit. All kinds of Birthday Wishes. WishesBirthdays
X

232+ Khamoshi Narazgi Poetry In Urdu 2 Line - Linepeotry

Khamoshi Poetry Urdu: In This Post, Khamoshi, Narazgi, Nafrat Poetry In Urdu 2 Lines Send To Your Family Or Friend With Images To Tell Your Feelings


khamoshi poetry 2 lines

بڑا شوق ہے نہ تمہیں۔۔۔احساس دِلانے کا آ بیٹھ میرے💞💞 پاس اور بتا کس موڑ پہ وفا کی تو نے

khamoshi poetry 2 lines

مدتوں بعد اُسے خوش دیکھا تو یہ احساس ہوا کہ😍😍 کاش میں اُسے پہلے چھوڑ دیتا

khamoshi poetry 2 lines

ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر وہ اپنا بھی نہ تھا اور🥰🥰 احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا

khamoshi poetry 2 lines

سیکھ جاو وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا کہیں کوئی تھک نہ💞💞 جائے تمہیں احساس دِلاتے دِلاتے

khamoshi poetry 2 lines

یہ جو ہم ہیں، احساس میں جلتے ہوئے لوگ ہم🥰🥰 زمیں زاد نہ ہوتے، تو سِتارے ہوتے

khamoshi poetry 2 lines

کیا شکایت کرنی اُن لوگوں سے💕💕 جن کے دل میں احساس نہ ہو

khamoshi poetry 2 lines

زندگی بھر خود کو نواب سمجھتے رہے احساس تب ہوا جب ایک شخص🥰🥰 سےپیار مانگا فقیر کی طرح

khamoshi poetry 2 lines

مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا مگر ان پر اعتبار کر😍😍 کے سبق ضرور مل جاتا ہے

khamoshi poetry 2 lines

جھانکنے کی بہترین جگا اپنا گرے بان اور رہنے💞💞 کی سہی جگا اپنی اوقات ہے

khamoshi poetry 2 lines

جب الفاظ کی طاقت ختم ہو جائے پھر💕💕 خاموشی کا راستہ اختیار کیجئے.

khamoshi poetry 2 lines

خاموشی بہت کچھ کہتی ہے💞💞 کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنیں

khamoshi poetry 2 lines

تم کرتے ہو گے اپنے الفاظوں سے متاثر💞💞 میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں ہے

khamoshi poetry 2 lines

خاموشى سے بڑا کوئى جواب نہیں ہوتا لیکن خاموشى سے😍😍 بڑا کوئى عذاب بھى نہیں ہوتا

khamoshi poetry 2 lines

خاموشی ایک عظیم نعمت ہے خاص طور پہ اس وقت جب اختلافات زیادہ ہوں آوازیں بلند ہوں علم کی کمی ہوں🥰🥰 اور دلیل کی کوئی اوقات نہ ہو

khamoshi poetry 2 lines

وہ خاموش ہو تو مجھے اس وقت دنیا کی سب سے💞💞 مہنگی چیز اس کی آواز لگتی ہے

khamoshi poetry 2 lines

میرے لفظوں کی آواز اس تک اب جاتی نہیں💕💕 جو سنتا تھا کبھی خاموشی کو بھی میری

khamoshi poetry 2 lines

خاموشی بے سبب نہیں ہوتی💞💞 درد آواز چھین لیتے ہیں

khamoshi poetry 2 lines

کمال بات یہ ہے کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے😍😍 اور لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں

khamoshi poetry 2 lines

کسی کو اتنا مجبور نہیں کرنا چاہیے کہ وہ اپنی خاموشی توڑ کر💞💞 لفظوں سے تمہاری دھجیاں اڑا دے

khamoshi poetry 2 lines

جو چپ کی گہرائی کو سمجھ سکتا ہے وہ میرے💞💞 دل کی تنہائی کو سمجھ سکتا ہے

khamoshi poetry 2 lines

جب دل دکھتے ہیں 🥰🥰 تو زبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں

khamoshi poetry 2 lines

تیرے چاہنے والے بڑھ گئے💕💕 اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے

khamoshi poetry 2 lines

اتنا درد تو موت سے بھی نہیں ہوتا😍😍 جتنا درد تیری خاموشی نے دیا ہے

khamoshi poetry 2 lines

میری چپ کو میری ہار مت سمجھو میں اپنا فیصلے😍😍 اپنے رب پر چھوڑ دیتا ہوں