اِتنا بھی ہم سے ناراض مت ہُوا کرو بدقسمت ضرور😖😖 ہیں ہم مگر بے وفا نہیں
ناراض تم ناراض ہم، کیسے مِٹیں پھر یہ دوریاں ہم مُنتظر ، تُم بے😖😖 خبر، دونوں کی ہیں مجبوریاں
ویسے کوئی وجہ نہیں ناراضگی کی بس ضد میں🤬🤬 یونہی ناراض ہوئے بیٹھے ہیں
کِسی معشوق کا عاشق سے خفا ہو جانا روح😠😠 کا جِسم سے گویا جُدا ہو جانا
تیرے لہجے سے کیوں لگا مُجھ کو😡😡 کہ تو میرے روٹھنے پہ راضی ہے
ناراض کرنے والے تیری کوئی خطا ہی نہیں مُحبت😡😡 کیا ہوتی ہے شاید تُجھے پتہ ہی نہیں
سَکُوت لہجہ، اَدُھوری آنکھیں، جَمود سوچیں، تیرا تصور اَلفاظ بِکھرے، مِزاج مَدھم،😖😖 ناراض موجیں، تیرا تصور
نہ بتائیں گے کہ ناراض ہیں کس بات پہ ہم اور تجھے ٹوٹے ہوئے🤬🤬 دل بھی نہیں بھیجیں گے
ہم ناراض سمجھتےرہے😡😡 وہ تنگ تھے ہم سے
منانے میں کئی صدیاں لگ جائیں گی😖😖 اِس قدر میں ناراض ہوں خود سے
مجھ سے لوگ تو کیا 😠😠میری نیندیں بھی ناراض ہیں
پتہ نہیں کتنی ناراض ہے وہ مجھے سے خوابوں میں بھی😡😡 ملتی ہے تو بات نہیں کرتی
جو ناراض ہو😡😡 سکتا ہے وہ چھوڑ بھی سکتا ہے
میرے چپ رہنے سے زیادہ نارض نہ ہوا کرو دراصل خوبصورت🤬🤬 لوگ کم بولا کرتے ہیں
میری خاموشی سے تم ناراض مت ہوا کرو حالات سے ہارے ہوئے😡😡 لوگ اکثر خاموش رہتے ہیں
ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کھُل کر گلہ کرو میں ایسا شخص ہوں😡😡 کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا
.اس کا غصہ بھی اتنا کمال ہے .دل کرتا ہے😖😖 اُسکو سارا دن پریشان کروں
بے وفائی پہ تیری جی😡😡 ہے فدا قہر ہوتا جو باوفا ہوتا
اسکے غصے میں اتنا پیار ہے😠😠 تو پیار میں کتنی چاہت ہو گی
غصہ ہمیشہ بیوقوفی سے شروع🤬🤬 اور شرمندگی پر ختم ہوتا ہے
میرے غصے کا اثر کیا ہو گا مجھے😠😠 غصے میں ہنسی آتی ہے
محبت میں عشق اور غصہ وہی کرتے ہیں😠😠 جو آپکو کھونے سے ڈرتے ہیں . . ! !
ہم تو ہنس ہنس كے😖😖 اپنی قسمت پہ سارا غصہ اُتَر لیتے ہیں
غصہ بہت کرتے😡😡 ہو محبت ہو گئی ہے کیا