اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیا❤️️❤️️ ساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے❤️️❤️️ شب و روز تماشا مرے آگے
ہم تھے، تُم تھے، کچھ جزبات بھی تو تھے😄😄 ارے چھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے
تجھی پر کچھ اے بت نہیں منحصر جسے😄😄 ہم نے پوجا خدا کر دیا
پہلے تجھے بنایا بنا کر مٹا دیا جتنے💛💛 بھی فیصلے کیے سارے غلط کیے
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں🔥🔥 کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
دکھ درد میں ہمیشہ نکالے تمہارے 💛💛خط اور مل گئی خوشی تو اچھالے تمہارے خط
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں لگے گا، لگنے لگا ہے، مگر لگے گا نہیں نہیں لگے گا اسے دیکھ کر مگر خوش ہے میں خوش نہیں❤️️❤️️ ہوں مگر دیکھ کر لگے گا نہیں
خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا میں 🔥🔥کیسے مان لوں تجھے میرا خیال نہیں آتا
مجھے مرنے سے ڈر نہیں لگتا اے شخص😄😄 ....... تجھے کھونے سے لگتا ہے .....
کہتے ہیں محبت نہ بھی رہے💛💛 تو بھرم رہنے دیتے ہیں میرے پاس تم ہو
جب کسی کی کمی محسوس ہونے لگے تو سمجھ جاؤ ---!! زندگی میں🔥🔥 اس کی موجودگی بہت گہری ہونے لگی ہے ---!!
انتظار کرنا لاکھ مشکل سہی درد دیتا ہے💛💛 اس کا کہیں اور مصروف رہنا
جن کی تھی❤️️❤️️ طلب ان سے رہی دوریاں بہت
یہ محبت ایسا منفرد کھیل ہے غالب❤️❤️ جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے
نہ رویا تھا ان کے بچھڑنے 🔥🔥پر میں مگر ہاں زندگی میں پھر ہنسا نہیں
میرے درد کی تھی💛💛 وہ داستان جسے تم ہنسی میں اڑا گئے
الزام و تہمت لگانے والے بہت ہے میں بھی❤️️❤️️ مطمئن ہوں کہ خدا سب دیکھ رہا ہے
محسوس کرو گے ہم سے دو باتیں کرکے😄😄 ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں!!
دل کی بات کرتا ہے زمانہ لیکن❤️❤️ آج بھی محبت شکل دیکھ کر ہوتی ہے..
زیادہ کی حوس🔥🔥... حاصل کا لطف بھی نہیں دیتی!
طوفان میں کشتیاں🔥🔥 اور گھمنڈ میں ہستیاں اکثر ڈوب جاتی ہیں!!
بہت سوچ کر سوچا ہے کنارہ کر لیا جائے، فقط تیری یادوں پر گزارا کر لیا جائے، ایک وہ بھی وقت تھا جب اجنبی تھے دونوں❤️️❤️️، وہی حال اب کے پھر دوبارہ کر لیا جائے-
یہ الگ بات ہے کہ وہ نبھا نا سکا😄😄 مگر جو کر گیا وہ وعدے کمال کے تھے