کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے💕💕 کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دُکھ
میری خاموشی کا احترام کیا کریں میرے💕💕 الفاظ آپ سہہ نہیں سکیں گے
میری خاموشی کو ہر شخص نے اپنایا ہے میرے حصے🥰🥰 کا مگر شور نہیں کرتا کوئی
ہے کچھ تو بات مومن جو چھا گئی خاموشی کس بت کو دے دیا 💞💞دل کیوں بُت سے بن گئے ہو
تم مجھے جتنی اذیت دے سکتے تھے تم نے دی اب تم دیکھو گے😍😍 میرا صبر اور میری خاموشی
خدا خود ہی سن لیتا ہے🔥🔥 خاموش دل کی صدا
اندر ایسا حبس تھا، میں نے کھول دیا دروازہ جس نے دل سے جانا ہے😍😍 وہ خاموشی سے جائے
شور کرتے رہو تم سرخیوں میں آنے کی ہماری💕💕 تو خاموشیاں بھی اک اخبار ہیں
ابن آدم کٹ رہا ہے بنت حوالٹ رہی ہے اے خدا دیکھ 🥰🥰تو سہی تیری جنت جل رہی ہے
خاموشی رات کی دیکتھا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں مد ہوش اکثر ہوجاتا 💞💞ہوں اور تجھے سوچتا ہوں
کون کہتا ہے کے موت آے گی اور میں مر جاوّں گا میں تو دریا ہوں😍😍 سمندر میں اُتّر جاوّں گا
ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہرا خامشی بھی تو🔥🔥 ہوئی پشت پناہی کی طرح
میری خاموشیوں میں لرزاں ہے😍😍 میرے نالوں کی گم شدہ آواز
میں نے سمندر سے سیکھا ہے جینے کا سلیقہ چٌپ چاپ سے💕💕 بہنا، اور اپنی موج میں رہنا
تٌجھ پر الفاظ نہیں واریں گے اَب تٌجھے🥰🥰 خاموشی سے ماریں گے
بے ٤وجہ خاموش نہیں ہوں میں🔥🔥 کٌچھ تو برداشت کیا ہو گا میں نے
خاموشی سے قریب آکر، بانہوں میں بھر لینا مٌحبّت کرنے💞💞 والوں کا، عجب انداز ہوتا ہے
ناراض اِنسان کو منایا جا سکتا ہے🔥🔥 خاموش اِنسان کو نہیں
آوازیں تھک جاتی ہیں😍😍 خاموشی تازہ دم رہتی ہے
خاموشی اِتنی گہری ہونی چاہیے کہ بے قدری💕💕 کرنے والے کی چیخیں نِکلیں۔
خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم گہرے سمندروں 🥰🥰میں سفر کر رہے ہیں ہم
مجھے اِنکار کر دے مگر کچھ گُفتگو تو کر تیرا خاموش💞💞 سا رہنا مجھے تکلیف دیتا ہے
وہ میری خاموشی نہیں سُنتا 🥰🥰 مُجھ سے آواز نہیں دی جاتی
اِک تیری خاموشی مار دیتی ہے مُجھے باقی سب💕💕 انداز اچھے ہیں تیری تصویر کے