کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں اور اب وہ شخص ہے💛💛 ہم ہیں اور اک خاموشی ہے
یہ تم کو وہم ہو گا کہ آغاز گفتگو ہم کرے گے ہم جو خود سے روٹھ جائے 💛💛تو صدیوں خاموش رہتے ہیں
جب درد حد سے گزر جاتا ہے😍😍 تب انسان روتا نہیں خاموش ہو جاتا ہے
ادب کیجئے میری خاموشی کا سب💖💖 کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں
لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں میں عرصے سے خاموش ہوں😻😻 اور وہ برسوں سے بے خبر
کچھ دن خاموش ہو کر آزما لیجیے واہ واہ کرنے😻😻 والے حال بھی نہیں پوچھتے
گہری خاموشی کے😍😍 بعد اکثر طوفان آیا کرتے ہیں
کبھی کبھی کسی کے الفاظ ہمیں اس قدر چبھتے ہیں ہم چپ ہو جاتے ہیں اور سوچتے💛💛 ہیں کہ واقعی ہم اتنے برے ہیں
کوئی آنکھوں میں بات کر لیتا ہے کوئی آنکھوں میں ملاقات کر لیتا ہے بڑا مشکل ہو جاتا ہے جواب دینا جب کوئی😻😻 خاموش رہ کر سوال کر لیتا ہے
اگر کسی سے بدلہ لینا ہے تو خاموشی اختیار کر لو کیونکہ آپ کی خاموشی کسی کو😍😍 چیخنے پر مجبور کر دیتی ہے
ایک تیری خاموشی مار دیتی ہے مجھے باقی سب انداز😻😻 اچھے ہیں تیری تصویر کے
خاموشی بے سبب نہیں ہوتی😻😻 درد آواز چھین لیتے ہیں
کسی کو اتنا مجبور نہیں کرنا چاہیے کہ وہ اپنی خاموشی توڑ کر لفظوں سے💖💖 تمہاری دھجیاں اُڑا دے
جو چپ کی گہرائی کو سمجھ سکتا ہے وہ میرے💛💛 دل کی تنہائی کو سمجھ سکتا ہے
تیرے چاہنے والے بڑھ گئے😻😻 اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے
اتنا درد تو موت سے بھی نہیں ہوتا جتنا 😻😻درد تیری خاموشی نے دیا ہے
اب تو چیخیں بھی وہ نہیں سنتا کل😍😍 جو سنتا تھا خاموشی میری
مانا کے تم لفظوں کے بادشاہ ہو مگر۔۔۔ ہم بھی😻😻 خاموشیوں پے راج کرتے ہیں
اوڑھ لی ہے 😻😻خاموشی اب گفتگو نہیں کرنی
خاموشی اسے پسند تھی جانی ہم نے💛💛 لفظوں کے گلے ہی کاٹ دیئے
میرے لفظوں کی آواز اس تک اب جاتی نہیں جو سنتا تھا کبھی😍😍۔۔۔۔ خاموشی کو بھی میری
میرے مولا میری خاموشی اس قدر گہری کر بے قدری کرنے💖💖 والے کو ہر پل سنائی دے
علم کی ابتدا ہے ہنگامہ💖💖 علم کی انتہا ہے خاموشی
محبت سوز بھی ہے ساز بھی ہے💛💛 خاموشی بھی ہے یہ آواز بھی ہے