اب تو چیخیں بھی وہ نہیں سنتا 😻😻 کل جو سنتا تھا خاموشی میری
مانا کے تم لفظوں کے بادشاہ ہو مگر ہم بھی😍😍 خاموشیوں پے راج کرتے ہیں
الفاظ تو بہت ہیں محبت بیان کرنے کے لیے پر جو خاموشی نہیں❤️❤️ سمجھ سکتا وہ الفاظ کیا سمجھے گا
کچھ درد کچھ لوگ اور کچھ وعدے ایسے بھی ہوتے ہیں جو انسان کو💕💕 ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیتے ہیں
اوڑھ لی ہے💞💞 خاموشی اب گفتگو نہیں کرنی
خاموشی اسے پسند تھی جانی💕💕 ہم نے لفظوں کے گلے ہی کاٹ دیئے
کبھی چھپا لیتے ہیں غموں کو کسی کونے میں کبھی کسی❤️❤️ کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ہے
خاموشی میں ہی راحت ہوتی ہے😻😻 لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے
خاموشی عبادت کا پودا ہے😍😍 جس کا پھل ہمیشہ میٹھا ہی ہوتا ہے
میری خاموشی کو میری بے بسی نہ سمجھو جب میں💞💞 بولتی ہوں تو آسمان بھی رو پڑتا ہے
جن کو خاموشیاں اچھی💕💕 لگ جائیں وہ پھر بولا نہیں کرتے
آوازیں اکثر تھک جاتی ہیں❤️❤️ خاموشی ہمیشہ تازہ دم رہتی ہے
خاموشی بہتر جواب ہے اگر کوئی😻😻 آپ کے الفاظ کئ قدر نہیں کرتا
لوگوں کی نظر میں خاموشی انا ہے💞💞 اللہ کی نظر میں خاموشی صبر ہے
خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے کم بولنا حکمت کم 😍😍سونا عبادت اور کم کھانا صحت ہے
اتنا مت بولیں کہ لوگ خاموش ہونے کا انتظار کریں بلکہ اتنا بول کر خاموش ہو جاؤ❤️❤️ کہ لوگ کچھ اور سننے کا انتظار کریں
اپنے الفاظ کے غلام بننے سے بہتر ہے😻😻 کہ اپنی خاموشی کے حکمران بن جائیں
بے معنی الفاظ کی ادائیگی سے❤️❤️ بامعنی خاموشی لاکھ درجے بہتر ہے
میرے لفظوں میں زندہ رہنے والے💕💕 میں تیری خاموشی سے مر گئی ہوں
خاموشی سے جب بھر جاؤگے💞💞 چیخ لینا ورنہ مر جاؤگے
خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب ٹوٹے😍😍 ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے
مستقل بولتی ہی رہتی ہوں کتنی😻😻 خاموش ہوں میں اندر سے
خاموشیاں بہت کچھ کہتی ہیں😍😍 کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنو
تمہیں یہ کون بتائے تمہیں یہ کون سمجھائے بہت خاموش رہنے😻😻 سے تعلق ٹوٹ جاتا ہے