232+ Khamoshi Narazgi Poetry In Urdu 2 Line - Linepeotry

Khamoshi Poetry Urdu: In This Post, Khamoshi, Narazgi, Nafrat Poetry In Urdu 2 Lines Send To Your Family Or Friend With Images To Tell Your Feelings


khamoshi poetry in urdu

خاموشی میں چاہے جتنا بیگانہ پن ہو لیکن🔥🔥 اِک آہٹ جانی پہچانی ہوتی ہے

khamoshi poetry in urdu

زور قسمت پہ چل نہیں سکتا💞💞 خاموشی اختیار کرتا ہوں

khamoshi poetry in urdu

اسے بے چین کر جاؤں گا میں بھی خاموشی💛💛 سے گزر جاؤں گا میں بھی

khamoshi poetry in urdu

خاموشی سے مصیبت اور بھی سنگین ہوتی ہے تڑپ اے دل تڑپنے 😊😊سے ذرا تسکین ہوتی ہے

khamoshi poetry in urdu

چُپ چاپ اپنی آگ میں جلتے رہو "فراز" دنیا تو💛💛 عرضِ حال سے بے آبرو کرے

khamoshi poetry in urdu

خاموشی سے ادا ہو رسمِ دُوری کوئی 💞💞ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم

khamoshi poetry in urdu

ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حالِ دل کبھی اور وہ سمجھے🔥🔥 نہیں یہ خاموشی کیا چیز ہے

khamoshi poetry in urdu

ہم نے اول تو کبھی اس کو پکارا ہی نہیں اور پکارا 💛💛تو پکارا بھی صداؤں کے بغیر

khamoshi poetry in urdu

جیسے صیاد نے کچھ گُل نے کچھ بُلبُل نے کچھ سمجھا چمن میں کتنی💛💛 معنی خیز تھی اِک خاموشی میری

khamoshi poetry in urdu

خاموشی میری معنی خیز تھی اے آرزو کتنی کہ جس نے😊😊 جیسا چاہا ویسا افسانہ بنا ڈالا

khamoshi poetry in urdu

ہر طرف تھی خاموشی اور ایسی خاموشی رات اپنے سائے💞💞 سے ہم بھی ڈر کے روئے تھے

khamoshi poetry in urdu

خاموشی تیری میری جان لیے لیتی ہے💛💛 اپنی تصویر سے باہر تجھے آنا ہوگا

khamoshi poetry in urdu

اِک مُدت سے گھر میں میرا کہ قہقہہ نہیں گونجا اِک مُدت سے🔥🔥 ماں کو میری خاموشی کا دکھ ہے

khamoshi poetry in urdu

میری خاموشی کو سنا گیا 😊😊میرے نہ ہونے کو سمجھا گیا

khamoshi poetry in urdu

میرے لفظوں سے روٹھنے والے 💞💞میری خاموشی پہ جشن منا

khamoshi poetry in urdu

لوگ میری خاموشی دیکھ کر مجھے مغرور کہتے ہیں مگر وہ یہ نہیں جانتے کہ دل سے ٹوٹے ہوئے💛💛 لوگ ہمیشہ خاموش رہتے ہیں

khamoshi poetry in urdu

میری خاموشی سے تم ناراض مت ہوا کرو حالات سے ہارے ہوئے🔥🔥 لوگ اکثر خاموش رہتے ہیں

khamoshi poetry in urdu

وہ میری خاموشی نہیں سنتا💞💞 اور مجھ سے آواز نہیں دی جاتی

khamoshi poetry in urdu

ہزاروں ہیں یہاں میرے لفظوں کے دیوانے میری خاموشی سننے💛💛 والا کوئی ہوتا تو کیا بات تھی

khamoshi poetry in urdu

وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لائی ہے سنا ہے💞💞 اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا

khamoshi poetry in urdu

تو کرتا ہو گا اپنے الفاظوں سے متاثر میری 😊😊خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں

khamoshi poetry in urdu

چھیڑ کر جیسے گزر جاتی ہے دوشیزہ ہوا دیر سے😊😊 خاموش ہے کہ گہرا سمندر اور میں

khamoshi poetry in urdu

نکالے گئے اس کے معنی ہزار🔥🔥 عجب چیز تھی اِک مری خاموشی

khamoshi poetry in urdu

کوئی عادت کوئی بات یا صرف میری خاموشی کبھی تو🔥🔥 __ کچھ تو __ یاد اسے بھی آتا ہوگا

×

The image will start downloading in 5 seconds.

×