یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں یہ مٹی کے🥺🥺 انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے
تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے میں ہوں🥺🥺 تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا
جن کی تھی طلب😢😢 ان سے رہی دوریاں بہت
نہ رویا تھا ان کے بچھڑنے پر میں😩😩 مگر ہاں زندگی میں پھر ہنسا نہیں
میرے درد کی تھی وہ داستان😭😭 جسے تم ہنسی میں اڑا گئے
تیرا ہر انداز اچھا ہے 😒😒سوائے نظر آنداز کرنے کے
آہ دل سے میرے تب نکلی😩😩 زہر اپنوں کا جب سہا نہ گیا
درد تو وہ ہے 😢😢کہ جس میں آپ رونہ پائیں
جیسے تیسے گزرنے والی کو🥺🥺 عمر کہتے ہیں زندگی نہیں
آج لگتا ہے بس تماشا تھا 😒😒وہ تعلق جو بے تحاشہ تھا
ہر بات خاموشی سے مان لینا ! یہ بھی😭😭 اک انداز ہے ناراضگی کا
محبت جھوٹی نہیں 😩😩تم سے گواہ ہے ہر نماز کی دعا --!
میں نے کی ہے ایک زندگی دفن مٹی میں 😭😭 نہیں دل کے ایک اندھیر کونے میں
نرم دل سے پتھر دل بننے😭😭 کا سفر یقین مانیں آسان نہیں ہوتا
تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ تعلیم سے🥺🥺 جاہل کی جہالت نہیں جاتی
لوگوں سے ڈرنا چھوڑدو😢😢 عزت الله پاک دیتا ہے لوگ نہیں
مظبوط لوگ خاموش رہتے ہیں کسی😒😒 سے شکایت نہیں کرتے --!
ہماری ذات آدھی رہ گئی ہے😭😭 کسی کا کھیل پورا ہوگیا ہے
زندگی کا یہ اصول 😩😩بنالو جو چھوڑدے اسے بھلادو
محبت سچ ہے صاحب بس 🥺🥺لوگ جھوٹے ہوتے ہیں
سر جھکانے سے نمازیں ادا نہیں ہوتی دل جھکانا😒😒 پڑتا ہے عبادت کے لیے
تاروں کو انسان تب گھورتا ہے جب زمین😢😢 پہ اس کا کچھ کھوگیا ہو
ہوتی ہیں محبت میں بھی کچھ راز کی باتیں ایسے ہی😢😢 تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا
سخت پہرے ہیں مل کسی صورت🥺🥺 تا کہ بہلے یہ دل کسی صورت