میں اتنا عام سا لگا اسے😭😭 وہ مجھے کھو کر بھی نہ پچھتایا
تمہیں قسمت سمجھ کر دل سے لگایا تھا بھول گیا تھا😭😭 کہ قسمت بدلتے دیر نہیں لگتی
حالات کی اک ضرب نے صورت ہی بدل دی مجھ سے💔💔 میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے گمان😥😥 نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
وصال کی رات اس کی آواز میں ٹھہرو تھا اور آنکھوں میں نمی تھی اور 😥😥کہ رہا تھا میں نے سب کچھ کھو دیا
تماشا دیکھ رہے تھے جو موت کا میری تلاش💔💔 میں نکلے ہیں کشتیاں لے کر
وہ کبھی ڈرا نہیں مجھے کھونے سے وہ کیا افسوس 😭😭کرتا ہو گا میرے نہ ہونے سے
درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکو گے کبھی ہر☹️☹️ درد کا ماتم سر عام نہیں ہو تا
موت سےکہو مجھے 😔😔لے جائے میں زندگی کے قابل نہیں
جو ہوجائے خودکشی جائز اگر😥😥 خود کو اذیت ناک موت ماروں میں
سنوہرروزرلادیتےہو😔😔 کسی کے دردسےدردنہیں ہوتا تمہیں؟
سو بار میرے کانوں میں سرگوشی ہوئی ہے💔💔 جینا نہیں آتا تو مر کیوں نہیں جاتی
اس بے وفا کی یاد دلاتا تھا بار بار 😭😭 کل آئینے پہ ہاتھ اٹھانا پڑھا مجھے
ملنا اتفاق تھا بچھڑنا نصیب تھا ☹️☹️ وہ اتنا دور ہو گیا جتنا قریب تھا
ہیں دوریاں تو کیا ہوا آج بھی پیار ہم تم کو نظروں 😥😥سے نہیں بلکہ دل سے کرتے ہیں
تمہارے نہ ہونے سے زندگی میں بس اتنی سی کمی رہتی ہے میں چاہے لاکھ مسکرا وں ان آنکھوں☹️☹️ میں نمی رہتی ہیں
ہر لمحہ ایک نہیں ہوتا 😔😔 زندگی سے کوئی بے وفا نہیں ہوتا
میری ذات سے وابستہ اک شخص😥😥 میرے پاس تو رہا پر میرا نہیں رہا
میں کیوں پکاروں اُسے کہ لوٹ آؤ کیا اُسے خبر نہیں ہے 💔💔کہ کچھ نہیں میرے پاس اُس کے علاوہ
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے😭😭 پھر چھوڑ دے محبّت کوئی اور کام کر
آ دیکھ میری آنکھ کے بھیگے ہوۓموسم یہ کسی 😥😥نے کہ دیا کہ تجھے بھول گئے ہم
زندگی کب کی خاموش💔💔 ہوگئی دل تو بس عادتن دھڑکتا ہے
اس سے پہلے💔💔 کہ جان جاۓ اس سے کہہ دو کہ مان جاۓ
پھر یوں ہوا کے رفتہ رفتہ ہوگئی بے😭😭 معنی میری بات بھی میری زات بھی