تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے😭😭 مل کر اداس رہتا ہوں
کسی کے تم ہو کسی کا خدا ہے دنیا میں مرے نصیب میں😭😭 تم بھی نہیں خدا بھی نہیں
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست سب 😔😔کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے بے😟😟 حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں اک ایسی☹️☹️ راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا جانے😭😭 کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے مگر اپنے اپنے💔💔 مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
اس نے پوچھا تھا کیا 💔💔حال ہے اور میں سوچتا رہ گیا
یہ شکر ہے کہ مرے پاس تیرا غم تو رہا😟😟 وگرنہ زندگی بھر کو رلا دیا ہوتا
میں ہوں دل ہے💔💔 تنہائی ہے تم بھی ہوتے اچھا ہوتا
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں☹️☹️ دل ہمیشہ اداس رہتا ہے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا بات 😔😔نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں تیرا ملنا خوشی کی بات سہی💔💔تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاس سب سے😭😭 نجات پائے زمانے گزر گئے
کر رہا تھا غم جہاں☹️☹️ کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے
سلگ رہا ہوں کئی دن سے اپنے ہی اندر میں اب جو لب😔😔 کھولوں گا تو بہت تماشا ہو گا
یونہی تو نہں ہوتی بِھیڑ جنازوں مںش ہر💔💔 شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد
اِس دور کے انسانوں میں وفا ڈونڈ رہے ہو بڑے ناداں ہو زہر☹️☹️ کی شیشی میں دوا ڈونڈ رہے ہو
برباد بستوں میں کسے ڈھونڈتے ہو تم اجڑے💔💔 ہوۓ لوگوں کے ٹھکانے نہں ہوتے
شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں دل ہی کافی ہے😟😟 تیری یاد میں جلنے کے لیے
محبت ہوتی تو سنبھال لیتا کسی طریقے اشک تھا ہو☹️☹️ میرا اِس لیے وجود کھا گیا میرا
زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم ہم نے😭😭 جاں گنوا دی جنگِ محبت میں
کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل توڑنے😟😟 والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے
مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا افسوس! میں نے😔😔 نکتہ گِرا کر محبت کر لی۔