آنکھیں پڑھو صاحبہ میری رضا کیا ہے🥰🥰 ہر بات لفظوں سے بیاں ہو تو مزا کیا ہے
لاکھوں کی گنتی مجھے نہیں آتی پر ایک دل کی بات تم سے کہوں پانی کا ہر قطرہ اگر دُعا بن جائے🥰🥰 تو تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں
میری پسند بہت لاجواب ہوتی ہے جناب نہیں💞💞 یقین تو ایک بار آئنہ میں خود کو دیکھ لو
تیری آنکھوں کی کشش کیسے تجھے سمجھاوں💖💖 ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے
جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگا کے دل کو پھر🧡🧡 کہیں دور کھڑا ہو کے تماشا دیکھوں
جب سے وہ دل میں آباد ہوئے ہیں🔥🔥 تب سے دل کے چین و سکوں برباد ہوئے ہیں
دل ان کا بھی سکوں نہیں پاتا🔥🔥 جو کسی کا دل توڑتے ہیں
عمر بیت جاتی ہے دل کے رشتے بنانے 💖💖میں ذرا سی رنجش پہ لوگ چھوڑ دیتے ہیں دامن
اے دل ضد نہ کر مان بھی جا کہ تجھ سے کسی کو پیار نہیں تو وہ صحرا ہے🥰🥰 جس کی قسمت میں کوئی موسم بہار نہیں
تو نے سمجھا ہی نہیں ورنہ ہم تو دل چیر🔥🔥 کے تیرے قدموں میں نچھاور کرتے
دل ٹوٹنے سے تھوڑی سی تکلیف🧡🧡 تو ہوئی لیکن تمام عمر کو آرام ہوگیا
دل پھر سے محبت کی طرف راغب ہے💞💞 اے دل تجھے ڈر نہیں لگتا ٹوٹنے کا
نہیں تھا قابل دے سکوں اسے دولت دنیا کی اک دل تھا 🔥🔥پاس میرے تحفے میں اُسے دے دیا
دل کے اندر بھی کوئی تجھ سا کہاں تھا لیکن دل کے💖💖 باہر بھی کوئی تیرے برابر نہ ہوا
تیرے بعد کسی اور کو سوچیں🥰🥰 دل کی اس بغاوت پے لعنت
توڑ کے دل لوگوں💞💞 کا مرضی رب کی بتا دیتے ہیں
صرف ایک بار دستک دو ہمارے دل کے بند دروازوں پر پھر اندر آنے💖💖 کا ارادہ ہم آپ پہ چھوڑ دیں گے
جو دل میں💞💞 قیام کرتے ہیں وہ نیندیں حرام کرتے ہیں
دل کو ہم ڈھونڈتے ہیں🥰🥰 چاروں طرف اور یہاں آپ لیے بیٹھے ہیں
کسی کے دھیان میں ڈوبا ہوا 🔥🔥دل بہانے سے مجھے بھی ٹالتا ہے
تو ایک بار بھی ہم سے ملا نہیں ورنہ 🧡🧡ہم تیرے دل کو بھی تیرے خلاف کر دیتے
تمہاری دھڑکن سے میری سانسیں💖💖 چلتی ہیں دل نہیں تم ہو۔۔۔۔میرے سینے میں
میری آنکھوں میں مت ڈھونڈا کرو💞💞 خود کو تم میرے دل میں رہتے ہو خدا کی طرح
اس قدر تیرے دل میں اتر جائیں گے🥰🥰 تیری دھڑکن کا تسلسل بھی بگڑ جائے گا