رنگوں سے ڈر نہیں لگتا صاحب🧡🧡 رنگ بدلنے والوں سے لگتا ہے
وقت جب بھی لوٹ کر آتا ہے🧡🧡 یا تو امتحان لیتا ہے یا انتقام
خود کو باوضو کیا تیرے تصور سے بھی پہلے میں نے😄😄 اس درجہ تیرے عشق کو پاکیزہ رکھا
ہم نے محبتوں کے نشے میں اُسے خدا بنا ڈالا ہوش تب آیا جب اُس نے💖💖 کہا کہ خدا کسی ایک کا نہیں ہوتا
محبت کرنے والوں سے مانگے تُو سرَوں کی بَلیِ ارے عشق💗💗 کچھ خیال کر یہ تو رسم ہے کافرانہ
نہ زمین اپنی نہ آسمان💞💞 اپنا دنیا میں نہیں کوئی مقام اپنا
تیری یادیں کانچ کے🧡🧡 ٹکڑے میرا عشق ننگے پاؤں
وہ مسجدِ محبت میری اور میں اعتکاف اُس کا بس وہی💗💗 صنم میرا، میں ع، ش، ق، اُس کا
ہم محبتوں میں درختوں کی طرح ہیں جہاں لگ😄😄 جائیں مدتوں وہی کھڑے رہتے ہیں
تم کیا جانو محبت کے ’ م ‘ کا مطلب اگر💗💗 مل جائے تو معجزہ نہ ملے تو موت
حُسن کا کیا کام سچی محبت میں آنکھ مجنوں💖💖 ہو تو ہر لیلیٰ حسین لگتی ہے
ہزاروں غم ہیں لیکن آنکھ سے ٹپکا نہیں آنسو ہم اہلِ ظرف ہیں💞💞 پیتے ہیں چھلکایا نہیں کرتے
تم قیامت کا نام دو گے🧡🧡 اِسے وقت اپنی تھکن اتارے گا
تینوں ساڈے ورگی نئیں چڑھنی🔥🔥 اساں یار دی اکھ چوں پیتی اے
دل پر لگا اُلٹ کے وہیں تیر💗💗 آہ کا جو یاد آگیا وہ پلٹنا نگاہ کا
ذکر جب چھڑ گیا قیامت💗💗 کا بات پہنچی تری جوانی تک
نفرتوں کے تیر کھا کر، دوستوں کے شہر میں ہم نے😄😄 کس کس کو پکارا، یہ کہانی پھر سہی
لوگ اکڑ کر ایسے جیتے ہیں🧡🧡 جیسے آبِ حیات پیتے ہیں
وہ مرد بنو جسے عورت چاہے💞💞 وہ نہیں جسے عورت چاہیے
،روشن شہر سے متاثر نہ کر میں حسیں ویرانے میں ہوں ،حقیقت پہ میری🔥🔥 نظر نہ کر میں کتابی افسانے میں ہوں
کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالبؔ💖💖 شرم تم کو مگر نہیں آتی
مرتے ہیں آرزو میں مرنے💞💞 کی موت آتی ہے پر نہیں آتی
ہم وہاں ہیں جہاں سے😄😄 ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی
داغِ دل گر نظر نہیں🧡🧡 آتا بو بھی اے چارہ گر نہیں آتی