کیوں نہ چیخوں کہ یاد کرتے ہیں❤️️❤️️ میری آواز گر نہیں آتی
ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوں❤️️❤️️ ورنہ کیا بات کر نہیں آتی
جانتا ہوں ثوابِ طاعت و زہد پر🔥🔥 طبعیت ادھر نہیں آتی
آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسی😄😄 اب کسی بات پر نہیں آتی
موت کا ایک دن معین ھے نیند😄😄 کیوں رات بھر نہیں آتی؟
کوئی امّید بر نہیں آتی کوئی🔥🔥 صورت نظر نہیں آتی
ایک وہ خود ہے شاعری جیسی 💛💛 اور پھر شاعری بھی کرتی ہے
کاش کوئی تو ایسا❤️️❤️️ ہو جو اندر سے باہر جیسا ہو
چار دن میرے ساتھ کھیلی ہے😄😄 زندگی ہی میری سہیلی ہے
حُسن یوسف جیسا ہو یا صورت بلال جیسی عشق اگر روح سے🔥🔥 ہو تو ہر روپ کمال ہوتا ہے
جانے کہاں بسے❤️❤️ گی تُو جانے کہاں رہوں گا میں
کمسنی میں بہت شریر تھی ❤️❤️وہ اب تو شیطان ہو گئی ہوگی
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو نشہ بڑھتا ہے💞💞 شرابیں جو شرابوں میں ملیں
لوگ اگر یونہی کمیاں نَکالتے رہے تو اک دن صرف ❤️️❤️️خوبیاں ہی رہ جا ئینگی مجھ میں
ویسے ہی تمہیں وہم ہے ، افلاک نشیں ہیں تم لوگ بڑے💛💛 لوگ ہو ، ہم خاک نشیں ہیں
کون کہتا ہے کے موت آے گی اور میں مر جاوّں گا میں تو دریا ہوں😄😄 سمندر میں اُتّر جاوّں گا
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں دیکھنا ہے💛💛 کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون
علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ❤️❤️ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتا تمہیں ارادہ وفا" کا ہے❤️️❤️️ الزام جو بھی آئے پرواہ نہیں
میرے ہاتھوں میں تیرے نام کی لکیریں ہوں نہ ہوں میرے ہاتھوں😄😄 کی سب دُعائیں تیرے نام کی ہیں
اب کوئی اور منظر دل کو بھاتا نہیں جب سے سیکھا ہے🔥🔥 عشق تیری آنکھوں سے
مجھے عشق کی بیماری نہ ہوتی 😄😄اگر تم اتنی پیاری نا ہوتی
عشق ہے🔥🔥 آپ سے واللہ سرعام کہتے ہیں
کسی سے کوئی تعلق نہیں تیرے سِوا میں❤️️❤️️ آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں