آپ ویسے بھی کہاں بات کیا کرتے تھے ہم نے🔥🔥 سوچا کے چلو بات بگاڑی جائے
تیرا ہر انداز اچھا ہے🔥🔥 سوائے نظر آنداز کرنے کے
تیری زنجیر ایسی راس آئی میں نے💞💞 کوشش نہ کی رہائی کی
آہ دل سے میرے تب💛💛 نکلی زہر اپنوں کا جب سہا نہ گیا
بہت لوگ بدلتے🤤🤤 دیکھے مگر تو جو بدلہ کمال بدلہ
ہمیں وہی لوگ کھا💞💞 گئے ہمیں جن پہ ناز تھا
فرق پہلے پڑتا تھا🔥🔥 اب تو اثر بھی نہیں ہوتا..
درد تو وہ ہے🤤🤤 کہ جس میں آپ رونہ پائیں..
مطلب کے بنا کسی کو کون پوچھتا ہے بنا روح کے💞💞 تو گھر والے بھی نہیں رکھتے
جیسے تیسے گزرنے والی کو🔥🔥 عمر کہتے ہیں زندگی نہیں
کھیل تو اچھا رہے💛💛 ہو مگر بندہ غلط چن بیٹھے ہو
پہلے مصرعے میں ہماری آنکھیں ہیں🧡🧡 شعر گہرا ہے سرکار سمجھیں تو
آج لگتا ہے بس تماشا تھا🤤🤤 وہ تعلق جو بے تحاشہ تھا
کبھی آؤ میرے درد کی زیارت کے لیے مرید ہو کے💞💞 جاؤ گے یہ میرا وعدہ ہے میرا!!
وہ ملے بھی تو فقط خدا کے دربار میں🔥🔥 اب تم ہی بتاؤ عبادت کرتے یا محبت
حسین آنکھوں کو پڑھنے کا ابھی تک شوق ہے مجھے محبت میں💛💛 اجڑ کر بھی میری عادت نہیں بدلی
مئے کدے بند کریں لاکھ زمانے والے شہر میں🤤🤤 کم نہیں آنکھوں سے پلانے والے
ادا قاتل، بیاں قاتل، زباں قاتل، نگاہ قاتل تمہارا🔥🔥 سلسلہ شاید کسی قاتل سے ملتا ہے
ملائم ہاتھ ، خمِ زُلف ، ادائے نین اور یاقوت ہونٹ واللہ قتل باقی ہے🧡🧡 اوزار تو سب ہی پورے ہیں
ہوتی ہیں کئی نظریں دل کو چُھونا والی💛💛 ہر نظر بھی نظر انداز نہیں ہوتی
وہ جو کہتا تھا عشق میں کیا رکھا ہے🧡🧡 اک ہیر نے اُسے رانجھا بنا رکھا ہے
تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں پھر💞💞 یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کردے دہر🤤🤤 میں اسمِ محمدؑ سے اُجالا کردے
آفریں تجھ پہ تیرا بھول جانا اکثر🔥🔥 آفریں مجھ پہ تیری ہی یاد مسلسل