عشق کو دیجیے😥😥، جنُوں میں فروغ درد سے درد کی دوا کیجیے !!
اس سے پوچھو عذاب رستوں کا😥😥 جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہے
اجازت ہو تو مانگ لوں تجھے💔💔 آنسو بہہ رہے ہیں دعا رد نہیں ہوگی
ہم تمہارے بغیر جینے😭😭 کی پہلی کوشش میں مارے جائیں گے
ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہے☹️☹️ لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں
ہم نے دیکھے تھے خواب شعلوں کے😟😟 نیند آنکھوں میں جل گی ہونگی
ہم اس کی آس میں یوں بیٹھے ہیں جیسے☹️☹️ لاعلاج کو انتظار ہو موت کا
ہم بنے تھے تباہ ہونے💔💔 کو ؟ اس کا ملنا تو اک بہانہ تھا
نظرانداز کرے جو 😭😭کوئی سکون کیجئے جانے دیجئے
مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ خود ٹوٹ جاتےہیں😥😥 کسی کا دل نہیں توڑتے💔✌
محبتیں پناہ مانگتی ہیں😟😟 لوگ اس قدر بے وفا ہیں آج کل
کیا ضرورت تھی دور جانے😭😭 کی پاس رہ کر ہی تم ستا لیتے
ذرا سی بات کہی اُس نے تلخ لہجے میں😟😟 ذرا سی بات پہ تکیہ بھگو دیا ہم نے..!
اُس کے لَب اور پھِر وَفا کی☹️☹️ قسم ہاۓ ! کیا قَسم تھی خُدا کی قسم
تقاضا کر رہے ہو قہقہوں💔💔 کا یہاں رونے کی آذادی نہیں ہے
تیرے بنا جینا مشکل ہے 😟😟 یہ تجھے بتانا اور بھی مشکل ہے
تعزیت کے لئیے آئیں نا 😥😥 میری خواہشیں مر گئیں ہیں __!!😔
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے😭😭 الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
پھر جدائی قبول کی میں نے😟😟 اُس نے جب حوصلہ دیا مجھ کو
زندگی کٹھن ہی سہی.😟😟.!! گزارا کیجیے، گزار دیجیے..!!
وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی ☹️☹️ رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد
اُس نے وعدہ تو کر لیا لیکن 💔💔 گھر غریبوں کے کون آتا ہے
تیری تصویر کھو گئ مجھ سے😥😥 ہائے! وہ گیلری کی رونق تھی
تسلیم کرلیتے ہیں خامیاں بھی اپنی😭😭 کتنے معصوم ہوتے ہیں اداس لوگ