دیکھ میں گردشِ ایام اٹھا لایا ہوں😩😩 اب بتا کون سے لمحے کو بلاؤں واپس
ساری عمر مرنے کی دعا کرتے رہے😩😩 جب جینا چاہا دُعا قبول ہوگئی
زندگی کی بساط پر💀💀 باقی موت کی ایک چال ہیں ہم لوگ
کون جینے کے لیے مرتا رہے😕😕 لو سنبھا-لو اپنی دنیا ہم چلے
چھوڑ کے محل و دولت ساری دنیا میں ا-پنی😢😢 خالی ہاتھ گُزر جاتے ہیں کیسے کیسے لوگ
وہ جن کے ذکر سے رگُوں میں دوڑتی تھی بجلیاں انہی 💀💀کا ہاتھ ہم نے چُھو کے دیکھا کتنا سرد ہے
بہت رُلایا ہے دنیا والوں نے اے مُوت تو اگر ساتھ دے🙄🙄 تو ان سب کو رُلانے کا ارادہ ہے میرا
شکایت مُوت سے نہیں اپنوں سے ہے😩😩 صاحب ذرا آنکھ کیا لگی وہ قبر کھودنے لگے
کوئی نہیں تھا میری لاش پر رونے والا میرے😕😕 قاتل ہی رو پڑے مجھے تنہا دیکھ کر
اس کا تو شہر بھی دور ہے میرے شہر سے🙄🙄 وہ تو میرا اعلان بھی نہیں سُن پائے گا
مُرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں سو ہم بے😢😢 موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے
بہت تڑپاۓ گی💀💀 درد جُدائی تم کو ہمارا کیا ! ہم تو مر جائیں گے
تیری وفا میں ملی آرزوِ مُوت مجھے🙄🙄 جو مُوت مل گئی ہوتی تو کوئی بات بھی _تھی
زمانہ بڑے شوق سے😩😩 سُن رہا تھا ہمیں سو گئے داستان کہتے-- کہتے
جو لوگ مُوت کو ظا-لم قرار دیتے ہیں😕😕 خُدا ملاۓ انہیں زندگی کے مارُوں سے
مُوت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس یُوں تو دنیا 🙄🙄میں سبھی آئے ہیں مر_نے کے لیے
جب کوئی اپنا مر جائے ناں تو پھر قبرستان سے💀💀 وحشت نہیں بلکہ "عشق" ہو جاتا ہے'
اُس کو دیکھا تو😢😢 مر گیا اُس پر وہ نہ ملتا تو اور جی لیتا
کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھیں گے🙄🙄 انہیں میرے مرنے کا اعتبار نہیں آئے گا
موت کا موسم ہے ' نئی وبا آئی ہے سانس لینے پر بھی اِک سزا آئی ہے جان نہیں چھوڑتی جان جانے😩😩 تلک عشق تیرے ٹکر کی اِک بلا آئی ہے
زندگی بے وفا ہے ایک دن ٹکرائے گی موت😕😕 محبوبہ ہے اپنے ساتھ لے جائے گی
اسے لگتا ہے میں اس سے بچھڑ کے خوش ہوں مجھے😢😢 لگتا ہے میں جوانی میں مر جاؤں گی
اپنا بہت _ خیال رکھا کرو💀💀 ابھی میں نے تمہیں اپنی موت کا غم دینا ہے
بچھڑا کچھ اِس ادا سے کے رُت ہی😩😩 بدل گئی اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا