آنکھوں کا ہے فریب یا رعکس جمال ہے آتی ہے💑💑 کیوں نظر اسکی صورت جگہ جگہ
آج پھر تم پے💑💑 پیا ر آیا ہے بے حد اور بے شمار آیا ہے
تیری چاہت کا اتنا سا حصہ ہے میرے وجود میں تجھے👫👫 خود سے نکالو تو باقی کچھ نہیں بچتا
مجھے منظور ہے گلیوں میں تماشا💗💗 ہونا شرط یہ کہ گلیاں میرے دلدار کی ہوں
دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں💗💗 و ہ اِک نظر جب اٹھا کر دیکھیں
ٹوٹ سا گیا ہے میری چاہتوں کا وجود اب کوئی اچھا 💕💕بھی لگے تو میں اظہار نہیں کرتا
روز خواب میں آتے ہیں وہ گلے ملنے میں جو سوتا ہوں💕💕 تو جاگ اٹھتی ہے قسمت میری
اُسے کہنا کہ صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے سبھی پتّے💑💑 بکھڑتے ہیں ہوا جب رقص کرتی ہے
انہوں نے گفتگو کیا کر لی ہم سے👫👫 ہائے دھڑکنوں نے تو ادھم مچا دیا
خدا نہ کرے دور ہونا پڑے تم سے سنا ہے جی نہیں پاتا کوئی 💕💕جان سے بچھڑ جانے کے بعد
مجھے دو لوگوں سے بہت پیار ہے ایک اپنے آپ سے💕💕 ایک اپنی امی کا داماد سے
کس طرح دیکھ رہے ہو مجھے 💑💑 تمہاری اپنی ہوں تسلی رکھو
محبت کا مزہ تب ہے 💕💕 جب محبوب محرم بن کے ملے
اکیلے وارث ہو تم 💗💗 میری بے شمار چاھتوں کے
اب اس کے بعد لگا دل تو دل لگی ہوگی💛💛 ہم تم پہ اپنی محبت تمام کر بیٹھے
دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری دیکھوں💑💑 یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو
میرا حق تھا تیری آنکھوں کی چھلگتی مہ پر چیز👫👫 اپنی تھی پرائی تو نہیں مانگی تھی
سو بار مرنا چاہا اُس کی نِگاہوں میں ڈوب کر وہ نِگاہیں جُھکا لیتا ہے💗💗 مگر مجھے مرنے نہیں دیتا
کيا خبر اِک نَظر ہی پڑ جائے💑💑 ہم تمہارے ليئے ہی سنورتے ہيں
آفریں تجھ پہ تیرا بھول جانا اکثر💕💕 آفریں مجھ پہ تیری ہی یاد مسلسل
تجھ میں کھوئی رہوں میں مجھ میں کھویا رہے💕💕 تو خود کو ڈھونڈ لیں گے پھر کبھی
عہد رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے تم تو میرے💗💗 ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا
اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا👫👫 اچھا لگتا تھا سو محبت کرلی
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے💑💑 اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو