تیرا دیدار ، تیری فکر تجھ سے پیار کی باتیں🥰🥰 تقاضا یہی دل کا صبح شام ہوتا ہے
جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب،🥰🥰 ایسا ہی کچھ عقیدہ رکھتے ہیں ہم تیرے لئے
ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺠﮫ ﺳﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺩﻝ💕💕 ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻧﮧ ﮬُﻮﺍ
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے💞💞 میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دو
سنا ہے لے لیتے ہو بدلہ ہر بات کا آزمائیں گے💛💛 کبھی تیرے لبوں کے چوم کر
لوگ تو دل ہارتے ہیں💕💕 میں تو تجھ پہ دماغ ہار بیٹھی ہوں
میری دھڑکن تجھ سے ہے میری سانسیں تجھ سے ہیں تیرے لئے لڑ جون دنیا سے 🥰🥰مجھے اتنا عشق تجھ سے ہے
تمہیں پتا ہے؟ مرے ہاتھ کی لکیروں میں💛💛 تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں
وہ کہتے ہیں عشق کی وضاعت کریں ہم کہتے💞💞 ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں
بہکے بہکے سے انداز بیاں ہوتے 💜💜ہیں آپ ہوتے ہیں تو ہوش کہاں ہوتے ہیں
میں نے آنکھوں میں جھانکنا چاہا اس 💛💛نے دل میں اتار دی آنکھیں
تم پر نہیں مرتے، مرتے ہیں ان چار پر ناز پر💕💕، انداز پر، رخسار پر، گفتار پر
قسم لے لو دل اک پل بھی غافل نہیں تیری یاد سے یہ اور بات ہے🥰🥰 کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے
مانگیں گے مقدر سے، تیری زلف کا سایہ پھر💛💛 اس زلف کے سائے میں، بسر رات کریں گے
انہوں نے گفتگو کیا کر لی ہم سے💛💛 ہائے دھڑکنوں نے تو ادھم مچا دیا
تیری بانہوں میں آکے بھول گئے💞💞 تھے گلے جتنے اس جہاں سے
ﺍُﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ__ﺍﺏ ﺩﻝ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﮯ💜💜 ﺍﺏ ﺭﺍﮦ ﺗﮑﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﯼ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﮨﮯ
او مستِ ناز حسن تجھے کچھ خبر بھی ہے💛💛 تجھ پر نثار ہوتے ہیں کس کس ادا سے ہم
چاہا نہیں کسی کو اسے چاہنے کے💕💕 بعد اپنی نگاہ کا مجھے معیار یاد ہے!
جب ملی ہو گی اُسے مِری حالت کی خبر اُس نے آہستہ سے🥰🥰 __ دیوار کو تھاما تو ہو گا
چہرے پہ بِکھر کے زلف اُس کی 💞💞سٗورج سے خراج مانگتی ہے
کوئی بتلاؤ کہ اک عمر کا بچھڑا محبوب 💜 💜 اتفاقاََ کہیں مل جائے تو کیا کہتے ہیں
کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آنکھیں💕💕؟؟؟ یقین کرو کوئی چومنے سے نہیں مرتا
بس سمجھ لو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے کچھ آنکھیں پاگل ہوتی ہیں🥰🥰، کچھ دل دیوانہ ہوتا ہے