اس سے بات کر کے سونے سے💛💛 خواب سبھی سُہانے آتے ہیں
قیامت ہے تیرا یوں بن سنور کے سامنے آنا ہمارے دل کو چھوڑو💛💛 آئینے پہ کیا گزرتی ہوگی
نہ پوچھ اُس کی بد نصیبی کا عالم محسن وہ مجھ کو کھو کے😘😘 کہتا ھے مجھے تم یاد آتے ھو
تیری محبتِ حیات کو لکھوں کس غزل کے نام سے تیرا حسن بھی😻😻 جان لیوا، تیری سادگی بھی کمال ہے
ُسے آتا ہے لمحوں میں بھی اپنے عکس کو بھرنا..!!!🧡🧡 نہ ہونا پاس لیکن پھر بھی میرے چار سُو ہوناُ..!!!
اول تو زمانے میں نہیں تم سا کوئی اور💛💛 گر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے
تیری گفتار میں تو پیار کے تیور بہت کم تھے جب جھانکا تری😘😘 آنکھوں میں تو ہم ہی ہم تھے
اس نے دیکھا ہے آج پلکیں اٹھا کر ہائے😍😍 کہاں جاؤں اتنی محبت لیکر
تجھے سوچوں تو پہلو سے سرک جاتا ہے دل یرا میں دل پر ہاتھ رکھ کر😍😍 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دھڑکنیں ترتیب دیتی ہوں
سجنا سنورنا جچتا ہے مجھ پہ😻😻 تیری محبت اوڑھ لی جب سے
بس محبت ہم کو آپ سے ہونی تھی ۔۔۔سو ہو گئی اب نصیحت چھوڑئیے💛💛 ساتھ دیجئے اور دعا کیجئے
سنو میرے وجود کے🧡🧡 بائیں پہلو میں دل نہیں ۔۔۔تم دھڑکتے ہو
دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی کیا مجھے😘😘 سینے سے تم اپنے لگا سکتے ہو
مسکرانا کون سا مشکل کام ہے😍😍 بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے
ڈھانپ رہی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار بتاؤ رات😍😍 چھپا سکی ہے کبھی حسن اپنا
عجب شکوہ سا رہتا ہے تمہیں مجھ سے مجھے تم سے تمہیں اُلفت نہیں مجھ سے😻😻 ،مجھے فرصت نہیں تم سے
تیرے چہرے کے نقش ایسے💛💛 ہیں نظر اُ ٹھاتا ہوں بھٹک جا تا ہوں
زلیخا کے عشق نے یہ راز کھولا ہے😘😘 صنم حسیں ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے
اچھی آ نکھوں کا یہ ہنر تو🧡🧡 نہیں جس کو دیکھو اسے تباہ کر دو
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ الہیٰ ہم😍😍 انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں
اس میں خطرہ ہے ڈوب جانے😻😻 کا جھانکئے مت جناب آنکھوں میں
فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو حیرت میں 💛💛پڑ جاؤ گے یا سینے سے لگ جاؤ گے
اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں میں نے🧡🧡 کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے
اووروں سے بھی وابستگیاں ہیں تھوڑی سی مگر تجھ سے😘😘 جو سلسلے ہیں وہ انتہا کے ہیں