دنیا کو ہر خوشی چاہیے اور مجھے💛💛 ہر خوشی میں بس تم
دنیا کو ہر خوشی چاہیے اور مجھے💛💛 ہر خوشی میں بس تم
تیرے بگیر بھی🧡🧡 ہم تیرے ہی رہتے ہے
کسی اور کو سوچنے کی گنجائش نہیں باکی بس تم پر ہی😻😻 ختم ہے یہ داستان میری
وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا 😘😘وہ مجھے بس میرا لگتا ہے
اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھکو تیری روح😍😍 میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
اکیلے وارث ہو تم میری بے💛💛 شمار چاہتوں کے
تم رکھ نہ سکو گے میرا تحفہ سنبھال کر ورنہ دے دوں روح🧡🧡 جسم سے نکال کر
جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق جو جینے😻😻 نہیں دیتا ہے وہ بھی تیرا عشق
ﭘﯿﮍﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺣﺴﻦ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﻟﻮﮞ 😍😍 ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺯﻟﻒ ﮐﻮ ﭘﮭﯿﻼﺅ ﮐﺴﯽ ﺩﻥ
ﺭﺍﺯﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﺗﺮﻭ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺷﺐ😍😍 ﺩﺳﺘﮏ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯽ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺅ ﮐﺴﯽ ﺩﻥ
ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺯﻟﻒ ﮐﻮ ﭘﮭﯿﻼﺅ ﮐﺴﯽ🧡🧡 ﺩﻥ ﮐﯿﺎ ﺭﻭﺯ ﮔﺮﺟﺘﮯ ﮨﻮ ﺑﺮﺱ ﺟﺎﺅ ﮐﺴﯽ ﺩﻥ
ﺩﻝ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮭﻨﭽﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﮮ ﺧﺪﺍ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ💛💛 ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮨﮯ
اپنی محبت کے حسین پنجرے میں مجھے😻😻 قید کرگیا وہ شخص آزادی کے مہینے میں
اس کے ہونٹوں کا لمس آئے ہائے 😍😍 ایسا لگتا ہے شہد ہو جیسے
بکنے والے اور بھی ہیں جا کر خرید لو ہم لوگ قیمت سے😍😍 نہیں قسمت سے ملا کرتے ہیں
تو میرے بعد ہوئے حادثوں کی خبروں پر سبھی سے😘😘 کہتا پھرے گا یہ تو کچھ بھی نہیں
میرے ہمسفر کا یہ حُکم تھا__ میں کلام اُس سے کم کروں میرے ہونٹ ایسے سِلے💛💛 کہ میری_ چُپ نے اُس کو رُلا دیا
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں میں تم سے😻😻 شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں
درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو😘😘 ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں
میری آنکھوں نے پکڑا ہے انہیں کئی بار رنگے ہاتھ😻😻 …. وه عشق کرنا تو چاہتے ہیں مگر گھبراتے بہت ہیں
آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے🧡🧡، ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے!
دستک بهی نہ دی تیرے دروازے پہ ہم نے🧡🧡 اور عمر بهی گزار دی__تیری چوکهٹ پر
تیرا ایک نظر جو میری زندگی میں میرا ساتھ دے میں تیرے💛💛 سوا کسی کو دیکھنا بھی گناہ سمجھو۔