یہ بھی اک تماشا ہے عشق و محبت میں دل کسی💔💔 کا ہوتا ہے اور بس کسی کا چلتا ہے
یوں تو کوئی بھی تنہا نہیں ہوتا💔💔 چاہ کر کسی سے جدا نہیں ہوتا
نصیب سے ہار گئے😔😔 ورنہ محبت ہم دونوں کی سچی تھی
تم نے پوچھا تھا نہ کیسا ہوں میں کبھی💔💔 بھول نہ پائو گے ایسا ہوں میں
وہ آج بھی یاد آتا ہے🥺🥺 وہ آج بھی ماضی نہ بن سکا
میرے حالات پے مسکراتے ہوں صاحب بددعا ہے😞😞 تمہیں بھی عشق ہو جائے
ہیں نہ غلط فہمیاں ؟ تجھے😢😢 جب بھی سمجھا اپنا سمجھا
!اکیلے ھیں گزرتی ہے زندگی پیارے لوگ تسلیاں😞😞 تو دیتے ہے مگر ساتھ نہیں
سوگئے...! سب دنیا ولے😔😔 اؤ غم والوں...! محفل لگاتے ہیں
تم تو کہتے تھے محبّت کچھ نہیں ہوتی💔💔 پھر کیوں بنایا ہیں حال فقیروں جیسا
عشق انسان کو قلندر بو علی کرتا ہے🥺🥺 عشق پاگل نہیں! پاگل کو، والی کرتا ہے
محبّت کی کہانی میں کہاں یہ موڑ آتے ہیں جنہیں ہم دل میں 😞😞رکھتے ہے وہی دل تھوڑ جاتے ہیں
پرانے ﺩﻭﺳﺖ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮨﻨﺴﻨﮯ 😔😔ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﯾﺎﺩ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ
وعدہ تھا ٹوٹ گیا نشہ تھا اتر😞😞 گیا دل تھا بھر گیا انسان تھا بدل گیا
یہ تیری دید سے پہلے کی بات ہے ہم جیسے😞😞 لوگ محبت سے باز رہتے تھے
ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی😢😢 کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا
کتابوں میں پڑھی وہ زندگی اور🥺🥺 تھی حقیقتوں نے رُلا دیا شہزادی کو
جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر .لوگ زندہ💔💔 تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے😢😢 لیے ہمیں اپنا کہنے والے
بہت قریب آکر بتایا اس نے😢😢 دور ایسے جاتے ہیں۔
دیکھ رہے ہو تڑپتا مجھے😔😔 کتنی ہمت آگئ ہے تم میں۔
چلا تھا ذکر زمانے کی بے🥺🥺 وفائی کا .سوآگیا ہے تمہاراخیال ویسے ہی
کیوں شرمندہ کرتے ہو رسمی باتیں پوچھ کر🥺🥺 .حال ہمارا وہی ہے جو تم نے بنا رکھا ہے
کوئی کتنا ہی خوش مزاج کیوں نہ 💔💔ہو رلا دیتی ہے کسی کی کمی کبھی کبھی