یہ شاعری میری شاید وقت کا ضیاع ہے جس کے لئے😭😭 لکھتا ہوں وہ پڑھتا ہی کہاں ہے
محبت میں ایسی تاثیر پیدا کر مولا کے آنسو😭😭 میرے گریں اور دل اس کا روئے
تیری آہوں پہ مسیحا کو ہنسی آتی ہے اس سے😔😔 بھی زیادہ تماشے کی تمنا ہے تجھے
آجانا تم کچھ ہی پل کی😟😟 تو بات ہوگی وضو، کفن، دعا، دفن
رشتوں کو وقت دو تاج محال ☹️☹️دنیا نے دیکھا ہے ممتاز نے نہیں
عمر کرتی ہے😭😭 سفر خواب وہیں رہتے ہیں
بے وجہ اداسی کا سبب کوئی جو پوچھے 😔😔کہہ دینا، یونہی! بس ذرا حالات وغیرہ
یہ جو خاموش محبت ہے😭😭 نا راتوں کی نیند گل کردیتی ہے
بے قدری تو ہونی😟😟 تھی ہم اس کو میسر جو تھے
میرے قصے سر بازار اچھالے اس نے جس کا ہر 😭😭عیب زمانے سے چھپایا میں نے
کبھی عرش پر کبھی فرش پر، کبھی اس کے در کبھی در بدر غم عاشقی تیرا شکریہ، ☹️☹️میں کہاں کہاں سے گزر گیا
یہ اہلِ عشق عجب نفسیات رکھتے ہیں کہ درد سر میں ہے😔😔 اور دل پہ ہاتھ رکھتے ہی
کچھ خواب تھے میرے بھی😭😭 تیرے بعد سپرد خاک کے میں نے
کوئی کتنا ہی خوش مزاج کیوں نہ ہو رلا😟😟 دیتی ہے کسی کی کمی کبھی کبھی
صبح سے شام ہوئی روٹھا ہوا بیٹھا ہوں کوئی😭😭 ایسا نہیں اکر جو منالے مجھ کو
نہ بات سنتے ہو نہ بات کرتے ہو خیریت☹️☹️ تو ہے بڑی ایہتیت کرتے ہو
اس بار روٹھیں گے😟😟 نہیں اس بار بھلا دیں گے تجھے
ہیں ناں مجھے غلط فہمیاں؟ تجھے😔😔 جب بھی سمجھا، اپنا سمجھا
جس دن مجھے صبر آگیا پھر😭😭 کیا اوقات رہ جائے گی تمہاری
تو اگر عشق میں برباد نہیں ہوسکتا😭😭 جا تجھے کوئی سبق یاد نہیں ہوسکتا
جو الزام رہ جائیں☹️☹️ وہ میرے کفن پہ لکھنا
مرتا تھا جو ہر دم تجھ پہ😟😟 صد افسوس اب وہ دل نہ رہا
ڈھونڈوگے کسی روز مجھے😔😔 بے بسی کے ساتھ
تم سے روٹھ جانا اور پھر بھی مسلسل تمہیں😭😭 سوچنا ایسی ہی محبت ہے میری