جھوٹ، فریب، تکبر، مغروریت ضمیر کے😞😞 سودے! انسان اتنا سستا پہلے کبھی نہیں تھا
نہیں ہے ہمارا حال کچھ تمہارے حال سے الگ بس فرق اتنا ہے😞😞 تم یاد کرتے ہو اور ہم بھول ہی نہیں پاتے
غیروں کو بھی کرتے ہو محبت سے اشارے 😢😢کیا اتنی کافی نہیں- توہین ہماری
میرے لئے تو یہ بھی اذیت کی بات تھی تجھ کو😭😭 بھی حال دل سنانا پڑا مجھے
یعنی اب تم کو بھی، ان میں شمار ہونا ہے لوگ جتنے بھی😔😔، دل سے اتر گئے میرے
جیسے دنیا میں کوئی تھا ہی نہیں😭😭 ہائے راتیں تیری جدائی کی
میری مدہوشیاں بھی جائز تھیں🥺🥺 وہ سارا شراب جیسا تھا
تجھ سے کچھ مانگنے نہیں آیا 😭😭میرا مقصد فقط زیارت ہے
بات ہوتی نہیں ہے جب تجھ سے🥺 ایسا لگتا ہے، دن ادھورا ہے
دل کی وحشت بڑھنے لگی ہے 😞😞ہر آرزو اب مرنے لگی ہے
کبھی یک نہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل مجھے آزما رہا ہے😢😢 کوئی رخ بدل بدل کر
دو قدم ساتھ نہ دے😭😭 سکے زندگی کیا گزارتے تم
اس نے کہا بتا کیسے سمجھوں تیرے درد کو میں نے کہا عشق کر🥺🥺 بہت کر انتہا کر اور ہار جا
کوئی مر جائے تو صبر آجاتا ہے😔😔 بچھڑ جائے تو کیوں نہیں آتا
روز تھکتا ہوں کر کر کے مرمت اپنی روز ایک🥺🥺 نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے
جب تم کو لگے تم میرے😭😭 ہو پھر دیر نہ کرنا آنے میں
اتنے خاموش ہونگے😢😢 ہم کہ چیخ اٹھو گے تم
اتنے خاموش ہو گئے🥺🥺 ہم کہ چیخ اٹھو گئے تم
ظلم اتنا نہ کر کہ لوگ کہہ تجھے دشمن میرا ہم نے زمانے کو تجھے😞😞 اپنا دوست بتا رکھا ہے
غرور تو ہونا تھا اُنکو ہماری محبت کی شدت دیکھ کر مگر وہ اپنی قدر کی سوچ😢😢 میں ہماری قیمت بھول گئے
میرا دل ہے صرف آپ کی محبت کئلئے مگر😔😔 یہ پیشگش ہے محدود مدت کئلئے
تم نے کہا تھا ہر شام تیرا حال پوچھا کریں گے تم بدل گئے😭😭 ہو یا تیرے شہر میں آب شام نہیں رہی
کاش یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا نہ کسی😢😢 کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا
کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والوں کو میری مانو بے😞😞 وفا ہو جائو زمانہ یاد رکھے گا