جو ہو اجازت تو تم سے ایک بات پوچھوں .جو ہم سے عشق سیکھا تھا😢😢 وہ اب کس سے کرتے ہوں
ہم نے وقت کی کڑواہٹ کو سہنا ہے .ابھی😞😞 کچھ دیر اور ہم نے جُدا رہنا ہے
کبھی کبھی تیری بے نیازی سے خوف کھا کے😩😩 .میں سوچتا ہوں تو میرا انتخاب کیوں ہیں
تم نے محبّت کو کھیل سمجھا 😭😭.ہم نے خود کو برباد کردیا
شکوہ تو ہیں مگر😞😞 .کسی سے، کچھ نہیں، کہنا
.اگر وہ بیوفا ہیں😩😩 تو کیا مت کہو برا اس کو
اگر وہ مجھے مل جاتا تو .میں دنیا کے سارے کتابوں😢😢 سے لفظ اے "بے وفا" مٹا دیتا
فیصلہ توتیرا تھا 😭😭 لیکن دل جو ٹوٹھا .وہ میرا تھا
سچ کہا تھا کسی نے تنہا رہنا سیکھ محبّت 😩😩جتنی بھی سچی ہوں چھوڑ جاتی ہیں
نظروں کے تیر چلانا ہم بی جانتے ہے بس ڈرتے ہیں😞😞 کہ کہیں نشانہ دل پر نہ لگ جائے
پیار کرتا ہوں اس لئے فکر کرتا ہوں .جب😢😢 نفرت کرونگا ذکر بھی نہیں کرونگا
محبت اس کانئات کی سب سے بڑی سچائی ہے🙄🙄 اوراس سچائی کا ایک پہلو شاعری ہے.
اس کے ہاتھوں میں کسی اور کا ہا تھ دیکھنا 😩😩 یقین مانوں ایسا تھا جیسے موت دیکھنا
وہ بڑے گھر سے تھے صاحب😭😭 چھوٹے سے دل میں کیسے رہتے
ستم کیسا ،کرم کیسا، جفا کیسی، وفا کیسی اگر قسمت میں🙄🙄 جلنا ہو، دوا کیسی، دعا کیسی
زندگی چھین لی گئی مجھ سے😩😩 آپ کہتے ہیں کوئی بات نہیں
تم بھی شیشے کی طرح نکلے جس کے😞😞 سامنے آۓ اسی کے ہو گئے
ڈر لگتا ہے ان آ نکھوں سے جو نقاب میں😢😢 رہ کر بھی دل پے وار کرتے ہیں
صرف تیرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہیں۔ ورنہ جو ہمارا😩😩 دل جلاتے ہیں ہم ان کا شہر جلا دیتے ہیں
کوئ گلہ نھیں ھے مجھے تیرے نہ یاد کرنے کا اجڑے ھوئے چمن😭😭 کو تو پرندے بھی چھوڑ جاتے ھیں
مجھے بے وفا کہنے سے پہلے میری رگ رگ کا خون نچوڑ لینا اگرقطرے قطرے سے😩😩 وفا نہ ملی تو بیشک مجھے چھوڑ دینا
وہ جو شامل تھا میری دعاؤں😭😭 میں بن مانگے کسی کو مل گیا
محبت تو محبت هوتی هے😞😞 پھر چاهے حاصل هو یا
اے دل کے ٹکڑے تو دل سے جدا ناں ہونا یہ😢😢 دنیا بے وفا ہے تو بے وفا نا ہونا