میں جب جب تجھ کو سوچتا ہوں🙄🙄 .میں تب تب خود کو نوچتا ہوں
ہے خوشی بھی عجیب شے😣😣 لیکن .غم بڑے دلپذیر ہوتے ہیں
جن کو قدرت نے حسن بخشا ہو😫😫 .قدرتاً کچھ شریر ہوتے ہیں
تیری محفل میں بیٹھنے والے😭😭 .کتنے روشن ضمیر ہوتے ہیں
وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیں😔😔 .آدمی بے نظیر ہوتے ہیں
میری آنکھوں کے سياہ حلقوں پہ ہنسنے والو😢😢 .اپنے بچھڑیں تو سبھی رنگ اتر جاتے ہیں
ایک آنسو گرا تو ہنس پڑا میں😔😔 .میری کوشش تھی دوسرا نہ گرے
تیرے چہرے سے تیرا موڈ بتانے والے نے😢😢 تیرے لہجے میں جدائی کی علامت دیکھ لی.
جب بھی کل کے بارے سوچوں😫😫 بیتے کل میں کھو جاتا ہوں.
بڑی سادگی سے ہو رہے ہیں گم..!!! تمہارے 🙄🙄راستے تمہارے رابطے اور تم.
کون دل کی ویرانی دیکھ کر یہ سمجھے گا اس جگہ 😣😣بھی ٹھہرے تھے قافلے محبت کے !!
خاموشیاں کر دیں بیان تو الگ بات ہے کچھ درد ہیں😭😭 جو لفظوں میں اتارے نہیں جاتے.
نظروں کے تیر چلانا ہم بی جانتے ہے😔😔 بس ڈرتے ہیں کہ کہیں نشانہ دل پر نہ لگ جائے.
میری یاد قیامت ہے😔😔 دیکھ لینا ایک دن ضرور ایگی
اسکی نظر کے سنگ سے میں مسل-ا-اینا ٹوٹا تو😭😭 ٹوٹ کر بھی اسے دیکھتا رہا
رات دل سے نکال کر سویا😫😫 صبح دیکھا وہی پڑھے تھے تم.
وہ بے وفائی بھی کرے تو ہمیں برے نہیں لگتے😢😢 ہم وفا کرکے بھی انہیں اچھے نہیں لگتے.
بے وجہ نہیں روتا کوئی عشق میں غالب جسے خود سے🙄🙄 بھر کر چاہو وہ رلا دیتا ہیں.
شعر کہہ کر بھی سکوں ملتا نہیں اب بات دو😣😣 مصرعوں سے شاید بڑھ گئی ہے.
انھیں کیسے مناؤ سوچتے رہے دن بھر😭😭 آج تو آنسو نے بھی آنے سے منہ کر دیا
کب تک در پہ بیٹھے رہنا هے اُن سے پوچھو،😢😢 کیا وہ محشر کا تماشہ بھی، یہیں چاہتے ہیں
چُپ رہو تو پوچھتا ہے😫😫 خیر ہے لو خاموشی بھی شکایت ہو گئی.
سزا دینی ہم کو بھی اتی ہے او بے خبر😣😣 پر تو تکلیف سے گزرے یہ ہمیں گوارا نہیں.
اپنی فطرت کو بھی بدلہ تھا تجھے اپنا بنانے کے لئے کرو گے🙄🙄 یاد صدیوں تک کسی نے دل سے چاہا تھا