مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھی💔💔 مجھ کو تو اب گلاب بھی کالـــے پسند ہیں
تقدیر میری خراب تھی خراب ہی رہ گۓ💔💔 جس کو جانوں کہناتھا وہ بھائی کھ گیے
ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ😔😔 ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ__
غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں😟😟 مُڑ کر دیکھا تو سایہ ہم سفر نِکلا
تیری آنکھوں میں آنسو تھے میری😭😭 خاطر وہ اک لمحہ مجھے زندگی سے پیارا لگا
میرے خاموش رہنے سے کبھی بھول نہ جانا مجھے کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہے 💔💔جو بالکل خاموش کر دیتے ہیں
نہ تٹرپتا دل نہ روتی آنکھیں نہ لبوں پہ کوئی اور نام ہوتا ہم تیری تمنا ہی😭😭 کیوں کرتے اگر تیرے جیسا کوئی اور ہوتا
یہ تو وہ دکھ ہے جو بتائے ہم نے😔😔 اب وہ سوچو جو چھپائے ہم نے
جس طرف بھی دیکھو تیرا ہی عسکں میسر ہے☹️☹️ آنکھوں کو یا ہر کوئی تیرے جیسا ہے یا سارا جہاں تم ہوں
مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا افوس💔💔 !میں نے نکتہ گرا کر محبت کر لی
جب میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی😟😟 عجیب شخص ہے کسی کو پکارتاہی نہیں
معلوم نہیں میرے دل کو تم سے کتنی محبت ہے نہ ہی تم بن جینے☹️☹️ کا تصور کرتا ہے نہ ہی مرنے کا سوچتا ہے
مت پوچھ کس طرح چل رہی ہے☹️☹️ زندگی اس دور سے گزر رہے ہے جو گزرتا ہی نہیں
سوگ منائو صاحب💔💔 اب ہم تمہارے نہین رہے
میری خوشیاں تمہیں بہت عزیز تھی😔😔 نہ جب بھی انہیں بھی تم اپنے ساتھ لے گئے
زندگی یوں بھی کم ہے محبت کےلئے یوں😟😟 روٹھ کے وقت گنوانے کی ضرورت کیا ہے
مت پٹرھاکر اتنی غور سے میری تحریروں☹️☹️ کو کچھ یاد رہ گیاتو مجھے بھول نہیں پا ئو گی
تنہائی سے کچھ اس قدر دوستی😭😭 ہو گئی ہے کی اب محفل سے ڈر لگنے لگا ہے
ہم تنہائی سے بچنے😔😔 کے لئے خود کو تباہ کر رہے ہے
اب توہ انکی یاد بھی 💔💔آتی نہیں کتنی تنہا ہو گئی تنہائیاں
کتنے تحفے دیتی ہے یے😭😭 محبّت بھی رسوائی الگ جدائی الگ تنہائی الگ
میری تنہائی مار ڈالےگی دے-دے کر تانے😟😟 مجھکو ایک بار آ جاؤ اسے تم خاموش کر دو
اسکے دل میں تھوڑی سی جگہ مانگی تھی مسافروں کی طرح اسنے😔😔 تنہائیوں کا ایک شہر میرے نام کر دیا
تیرا پہلو تیرے دل کی طرح آباد رہے💔💔 تجھپے گزرے نہ قیامت شب-ے-تنہائی کی