I'm wishing you a birthday You never will forget❤️,
Come live with me, and be my love🌱, and we will some new pleasures prove
I love thee with the breath, Smiles, tears, of all my life🌷; and, if God choose, I shall but love thee better after death
کتنے مجبور ہیں ہم محبّت کے ہاتھوں نہ تجھے پانے کی اوکات نہ تجھے بھول جانے کا حوصلہ💐
نفرت کی آگ کو محبّت کے لہو سے بجا دینا فطرت ہے ہماری ہم وہ پاگل لوگ ہیں🌺 جنھیں کسی کی نفرت سے بھی پیار ہو جاتا ہے
کوئی جرم نہیں عشق جو دنیا سے چھپائیں ہم ہمنے تمہیں چاہا ہے👩❤️👩 ہزاروں میں کہیں گے
I have spread my dreams under your feet💑; Tread softly because you tread on my dreams
Love allows us to walk in the sweet music of our particular heart👨❤️👨
Beauty and Love are as body and soul. Beauty is the mine🏩, Love is the diamond
اتنا بھی خوبصورت نہ ہوا کر اے موسم اب 💌ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا
کاش کے مل جاۓ مجھے مقدر کی سیاہی اور قلم لمحے لمحے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کے لیے❤️🔥
تمکو پانے کی تمنا میں گزری ہوتی ایک جان اور💟 بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی
the hours after you are gone are so leaden they will always start dragging too soon💝
I would like to be the air that inhabits you for a moment only💖. I would like to be that unnoticed & that necessary
you open always petal by petal myself as Spring opens (touching skilfully,mysteriously) her first rose💗
تمہیں یاد کرنا بھی ایک احساس ہے ایسا لگتا ہے💓 کے جیسے تو ہر پل میرے ساتھ ہے
تم جب بھی ملا کرو نظریں اٹھا کر ملا کرو مجھے پسند ہے💞 تمہاری آنکھوں میں اپنا چہرہ
محسوس کر مجھے تو خود میں کہیں پہ ہے💕 تیری ڈھڑکن جہاں میں ہوں وہیں پہ
I want to do with you what spring does with the cherry trees❣️
Love one another💜, but make not a bond of love: Let it rather be a moving sea between the shores of your souls
Love alters not with his brief hours and weeks💙, but bears it out even to the edge of doom
رخ یار پر لکھ ایسا کلام اے دلے ناداں جسکو بھی سناؤں وہ تیرے دیدار کو ترسے💚
💛اپنے دل سے کہدو کسی اور کی محبّت کا نہ سوچے ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے
کوئی ایسا ورد بتاؤ لوگو مہز گفتگو جب یار ہو وقت تھم❤️۔جائے رک جائے ہائے۔۔ٹھہر جائے