ایسا بھر پور بدن ہے💙💙 تیرا ساون کا پکا آم ہو جیسے
اتنی حسین نہ لگا کرو تم مجھے جانم ہائے💙💙 یہ دل بد معاشیوں پر اتر آتا ہے
مانگا جو ان سے بو سہ تو شرما کے کہہ دیااس نے💛💛 سو بار لیجیئے امانت ہے آ پ کی
خیال انھی کے آتے ہیں، جن سے دل کا رشتہ ہو ہر شخص❤️❤️ اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا
چاہنے والے تو بہت ہے میرے ،اس شہر میں پر تیری😘😘 دیوانگی کا درجہ سب سے اونچا ہے
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں اب میں😻😻 اکثر میں نہیں رہتا ،تم ہو جا تا ہوں
چند چسکیوں میں زندگی جینا چاہتا ہوں تمہارے😍😍 لبوں سے لگی چائے پینا چاہتا ہوں
تجھے ہر روز نہ سوچوں تو جسم ٹوٹ سا جاتا ہے عمر یونہی بیتی جا رہی ہے❤️❤️، تیری یاد کا نشہ کرتے کرتے
ذکر تو چھوڑ دیا💙💙 تیرا مگر فکر نہیں جاتی
میں کسی کو کبھی دل تک نہیں آنے دیتی باقی😻😻 سب چھوڑ، بتا ! تو یہاں پہنچا کیسے ؟؟
بس شکریہ ادا کرنا تھا اس نظرِ کرم کا رات😘😘 خواب میں ملے آپ اور کیا خوب ملے
سوہنڑے رب دی ہر شۓ😻😻 سوہنڑی اے مینوں سب تو سوہنڑا تو لگنا ایں
بہت لمبی گفتگو کرنی ہے تم سے💛💛 تم آ جاؤ میرے پاس،پوری زندگی لے کر
اتنی کشش تو ہو نگاہ شوق میں ساقی ادھر دل میں😻😻 خیال آئے ادھر وہ بے قرار ہو جائے
وہ جو محفلوں کے مرشد تھے💙💙 آج تیرے عشق کے مرید کہلائے
وہ مجھے بھول بھی❤️❤️ تو سکتا تھا میں اس کا ایماں تو نہیں؟
تو ہمیں چومتا ہے، تو😍😍 گھر جا کر ہم دیر تک آئینہ دیکھتے ہیں
لوگ کہتے ہیں محبت میں محض درد رکھا ہے😘😘 آئیں آپ کوپاکر سب کو شرمسار کروں
لا پرواہ سا ہوں 💙💙مگر تیری پرواہ بہت کرتا ہوں
مجھے چاہتے ہونگے لوگ بہت مگر😻😻 مجھے صرف آپ کا چاہنا چاہیے
تیری صورت کو دیکھ کر میری😘😘 جان اُٹھتا ہے پیار دل میں خود بخود
تم ہمارے وہ حسین لمحہ ہو جاناں جسے❤️❤️ سوچ کر ہم ہمیشہ مُسکراتے ہیں
ان کی مست آنکھیں، توبہ جیسے💛💛 کے دو پنکھڑیاں ہوں گلاب کی
تمہارے نام کی ہر لڑکی سے ملا ہوں💙💙 تمہارا نام فقط تم پہ ہی اچها لگتا ہے