محبّت کو اپنا ایمان سمجھتا ہوں🔥🔥 ہاتھ چھوڑوں تو کافر کہنا
یہ دل بڑی بے بس چیز ہے دیکھتا سب کو ہے🔥🔥 پر ڈھونڈتا صرف تجھ کو ہے
کیا ایسا نہیں ہو سکتا دو دن تم میرے پاس رہو دو دن میں تمھارے پاس رہوں چار دن کی زندگی ہے🥰🥰 نہ تم اداس نہ میں اداس
میرے ہنستے ہووے لمحات 💕💕 تم اور بس تمہارا ساتھ
خود ہی نہ چھپا سکے وہ اپنے چہرے کو نقاب میں بے💞💞 وجہ ہماری آنکھوں پہ الزام لگا دیا
اتنے خلوص سے تمہیں سوچتے ہیں ہم جیسے🥰🥰 تمہارا عشق بخشش کا وسیلہ ہو
کیوں نہ دوں الزام دلِ نادان کو ارادہ💕💕 دوستی کا تھا ، اور محبت ہوگئی
محترمه!!! مجھے انصاف چاہیے🔥🔥 دل میرا ہے…. تو مالکن تم کیوں
تیرے ماتھے پہ میرا نصیب لکھا ہے💕💕 جی چاہتا ہے اپنا نصیب چوم لوں
وہ بھی کیا موقہ ہوگا جب🥰🥰 میں تم اک ساتھ اور چھوٹا ہوگا
آپ کو دیکھا تو اندازہ ہوا مجھے🔥🔥 قیامت 5 فٹ 10 انچ ہوگی
مجھے کسی سے کوئی گرز نہیں مجھے کام ہے اپنے کام سے تیرے ذکر سے تیری فکر سے💞💞 تیری یاد سے تیرے نام سے
تیری زیارت کرنا میرا حق اے💞💞 میراحق نہ کھا مینوں ملیا کر
اتنا کچھ ہو رہا ہے دنیا میں 💕💕کیا تم میرے نہیں ہو سکتے
کتنی محبّت ہے تجھ سے لفظوں کے سہارے کیسے بتاؤں محسوس کر میرے احساس💞💞 کو اب گواہی کہا سے لاؤں
میں جو بھی چیز رکھتا ہوں کمال رکھتا ہوں یقین نہ آئے🥰🥰 تو تم اپنی ہی مصال لے لو
سانس میں سانس ملا کے پھر سے زندہ کر دو مجھ کو تم بن ادھوری ہوں میں! اک کرم💞💞 کرو اب مکمل کر دو مجھ کو
تو میرے دل پہ ہاتھ تو رکھ میں تیرے 💕💕ہاتھ میں دل نہ رکھ دوں تو کہنا
پیار سے نام نہیں لیتے کہ سن نہ لے کوئی دل ہی دل 🔥🔥میں ہم تمہیں بہت یاد کرتے ہیں
چلو زلیخا کے عشق نے یہ راز تو کھولا صنم اگر💞💞 حسین ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے
کسی پہ مرنے سے ہی شروع ہوتی ہے محبّت💕💕 عشق زندہ لوگوں کا کام ہی نہیں
کوئی مُفت بھی دے تو مت لینا 💞💞 دل ابھی اور بھی سَسَتے ہوں گے
تم نے سمجھے ہیں کبھی 🥰🥰؟ ہونٹوں پہ سہمے ہووے لفظ
نا جانے کونسی دولت ہے تیرے لہجے میں🔥🔥 بات کرتے ہو دل خرید لیتے ہو