I want to tempt The hands of faith💑
I see you standing there💝 in plane cardigan with a glass of wine
Craving for your presence💘, hoping for you to come back.
محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی ہمارے💞 درمیاں یہ فاصلے، کیسے نکل آئے
آپ دولت کے ترازو میں دلوں کو تولیں💞 ہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں
یہ محبت کی کہانی نہیں💟 مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
Speaking the luscious words of forever love.💟
My tryst with literature is like ❤️😍two lovers who never became one but meet every day!
Cause you are the best person in the world!❤️😍
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے❤️😍 وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے 😍آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
کسی کے تم ہو کسی کا خدا ہے دنیا میں مرے 😍نصیب میں تم بھی نہیں خدا بھی نہیں
The sound of our silence was😍 too loud to be heard, The space was too less to be far,
It won't wipe the tears of the😍 eyes But it might live as a smudge of the mascara post tears ...
Suddenly she feels a touch😘, And a hand caressing her flowing hair...
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے😘 ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
وہ تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا😂 سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے
ہم سے کیا ہو سکا 😂محبت میں خیر تم نے تو بے وفائی کی
My desire for you is like the desire of flower💖s for the sun.
I will love you because I choose to💖, I will love you because you chose me...
Can't forget those twinkling eyes.❤
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے❤ پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
آرزو ہے کہ تو یہاں آئے💛 اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
اپنی تباہیوں کا مجھے کوئی غم نہیں💛 تم نے کسی کے ساتھ محبت نبھا تو دی