In his entire whole life❤️ he had never been late for an event or date❤️❤️.
He could feel his sensations failing him💔💔.
The morning mists melted in the mellow sunlight💚💚,
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ ❣️❣️آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو💟💟 نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود💝💝 محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
I love it when he laughs💘💘. Not the one out of habit or empathy
Dedicated to my Chitra💖💖, who lights up my every day with Sunshine.
It's six in the evening💗💗, and I see this lovely boy from my balcony,
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا 💓💓اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی💞💞 وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ
پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں💕💕 ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی
I watch romantic comedies just to figure out 💜💜the kind of story we had.
I was looking at him intensely with love💙💙, Without even blinking my eyes.
bribe me from my guilt tell me 💚💚that it’s okay to let you go
میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں💛💛 جس میں بیاں ہو جاۓ کہ کتنی محبت ہے تم سے
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد❤️❤️ آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
کیا کہا عشق جاودانی ہے😵😵 آخری بار مل رہی ہو کیا
She was there once again😙😙, all by herself in the coffee shop
This dingy bar and couple of drinks🙂🙂, My quiet ears and howling twins
If certain, when this life was out😝 😜, That yours and mine should be😛, I'd toss it yonder like a rind😝 😜, And taste eternity.
عشق نازک مزاج ہے بے😋😋 حد عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری😅😅 دیکھو یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو
تمھارے شہر کا موسم بڑا سہنانا لگے😂😂 میں ایک شام چرا لوں اگر برا نا لگے