مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند💗💗 .اگلی بار جب آؤ تو وقت لے کر آنا
میری آنکھوں کو یہ کیسا منظر ملا💗💗 .تیرے ہر نقش میں بس خدا ہی خدا
چہروں کو بے نقاب کرنے میں💛💛 .اے بُرے وقت تیرا سو بار شکریہ
یہاں ہر شخص دلفریب ہے💕💕 .ہر دلفریب ایک فریب ہے
وہ ملے تو محرم بن کے ملے .دل بھی😍😍 راضی رب بھی راضی
ہمیں تو ان کی سادگی لے ڈوبی😍😍 .حسن کیا ہوتا ہے میرا خدا جانے
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو .کہ💛💛_ خدا بھی دیکھ کر کہے _____کُن فیکُون
سجدے کی خوبصورتی بھی کیا کمال کی رہی ہم نے فرش پر💗💗 سر رکھا اور دعا عرش پر قبول ہوئی
پر میری زندگی کا محل تب ٹوٹا فہیم جب میں نے اُسے کسی اور سے💕💕 شادی کرتے ہوئے دیکھا تھا
دولہا بنوں گا تیرا میں نے یہ سونچھا تھا اپنا بھی اک آشیانہ😍😍 ہوگا اپنی تنہائی سے پوچھا تھا
تیری انگلی میں جو پہنایا میں نے رشتہ پیار کا رب سے یہی دعا ھے میرے ھاتھ سے 💗💗نہ چھوٹے کبھی ھاتھ میرے یار کا
خوش ہو رہا تھا دولہا تو قاضی نے یوں کہا بجھنے😍😍 سے پہلے شمع بھڑکتی ضرور ہے
ہکلا گیا جو شادی میں دولہا تو کیا ہوا زیادہ😍😍 خوشی میں سانس اٹکتی ضرور ہے
عہد رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے تم تو میرے💕💕 ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھے😍😍 پر ہمیں ان میں تمہیں بھائے بہت
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں💛💛 اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے💗💗 غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے😍😍 آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
اس زندگی مِیں اتنی فراغت کِسے نصیب😍😍 اتنا نہ یاد آ کہ تُجھے بھول جائیں ہم
اک دلاسہ ہے روح💛💛 کو ورنہ کیا نکلتا ہے تیری یادوں سے
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا عشق کے💕💕 اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
اب تک مری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتا😍😍 بھیگی ہوئی اک شام کا منظر تری آنکھیں
ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے کہ جن پہ 💗💗بوجھ ڈالا ہو وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
عہد رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے💗💗 تم تو میرے ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا