پہلے بارش ہوتی تھی تو یادآتےتھے🌦️🌦️ اب جب یاد آتے ہو تو بارش ہوتی ہے
بوندیں گریں تو آنکھ میں آنسو بھی آ گۓ🌦️🌦️ بارش کا اٌس کی یاد سےرشتہ ضرور ہے
لوٹ آئی ہیں دیکھو بارشیں پھر سے یہاں وہاں❤️❤️ اک تُم ہی کو لَوٹ آنے کی فرصت نہیں مِلی
ہمارے شہر آجاو، سدا برسات رہتی ہے🌨️🌨️ کبھی بادل برستے ہیں ، کبھی آنکھیں برستی ہیں
سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کے خوف سے🌨️🌨️ محلّوں کی آرزو ہے کہ ، برسات تیز ہو
تم تو خود آنسوئوں میں بستے😍😍 ہو تمہیں کیوں بارشیں رُلاتی ہیں
خلوص کی بارش سے کہو ، ذرا -زورسے برسے😍😍 نفرتوں کے آئنوں پر بڑی دھول جمی ہے
یوں سلیقے سے یاد آتے ہو❤️❤️ جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے
اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں بھیگنے🌦️🌦️ والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی
رو پڑا ہے آسماں بھی آج میری وفا دیکھ کر دیکھ بات تیری بے😻😻 وفائی کی بادلوں تک جا پہنچی
برس کچھ اور اے❤️❤️ آوارہ بادل کہ دل کا شہر پیاسا رہ گیا ہے
تمھاری یاد کی برسات جب برستی ہے😻😻 میں ٹوٹ جاتا ہوں،کچے سے جھونپڑے کی طرح
اِتنا تو ہُوا فائدہ بارش کی کمی کا اس❤️❤️ شہر میں اب کوئی پھسل کر نہیں گِرتا
کیوں مانگ رہے ہو کِسی بارِش کی دُعائیں😻😻 تُم اپنے شِکستہ در و دیوار تو دیکھو
اب کے بارش میں تو یہ کارِ زیاں ہونا ہی تھا😍😍 اپنی کچی بستیوں کو بے نشاں ہوناہی تھا
بارش کی طرح تجھ پہ برستی رہیں خوشیاں🌦️🌦️ ہر بوند تیرے دل سے ہر غم کو مٹا دے
یہ رم جھم ، یہ بارش ، یہ آوارگی کی موسم 😻😻 ہمارے بس میں ہوتا ، تیرے پاس چلے آتے
میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوں❤️❤️ پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے
جو بارش کی تمنا ہے ، تو اِن آنکھوں میں آ بیٹھو وہ برسوں میں😍😍 کہیں برسیں ، یہ برسوں سے برستی ہیں
کئی روگ دے گئی ہے نئےموسموں کی بارش مُجھے یاد آرہے❤️❤️ ہیں مُجھے بھول جانے والے
اب کون سے موسم سے کوئی آس لگاائے😍😍 برسات میں بھی یاد نہ جب ان کو ہم آئے
بےپناہ بارش سی ہے محبّت میری گنی🌦️🌦️ نہیں جا سکتی ہے بوندوں کی طرح
دیکھو بن موسم برسات آئی ہے❤️❤️ بڑی خوش نما شام ساتھ لائی ہے
آئی ہے بن موسم 🌦️🌦️بارش دل نے تمھیں پھر یاد کیا