مجھے نہ ستاؤ اتنا کی میں روٹھ جاؤں تمسے مجھے🥰🥰 اچھا نہیں لگتا اپنی سانسوں سے جدا ہونا
یے کیسا سلسلہ ہے تیرے اور میرے درمیان فاصلے🥰🥰 توہ بہت ہے پر محبّت کم نہیں ہوتی
تم کسی کے لئے کچھ بھی رہو لیکن میرے💞💞 لئے میری زندگی میری جان ہو تم
روز وہ خواب میں آتے ہے گلے ملنے کو میں جو💕💕 سوتا ہوں توہ جاگ اٹھتی ہے قسمت میری
کچھ دور ہمارے ساتھ چلو ہم دل کی کہانی کہہ دینگے سمجھے😊😊 نہ جسے تم آنکھوں سے وہ بات زبانی کہہ دینگے
تیرے رخسار پر ڈھلے ہے میری شام کے قصہ خاموشی سے🥰🥰 مانگی ہوئی محبّت کی دعا ہو تم
روبرو ملنے کا موکا ملتا نہیں ہے😊😊 روز اسلئے لفظوں سے تمکو چھو لیا مینے
اگر ملتی مجھے دو دن کی بادشاہی توہ میری💕💕 ریاست میں تیری تصویر کے سکّے چلتے
ہمارے عشق کو یوں نہ آزماؤ صنم پتھروں🔥🔥 کو بھی دھڑکنا سکھا دیتے ہے ہم
حقیقت نہ سہی تم خواب بنکر ملا کرو بھٹکے🥰🥰 مسافر کو چاندنی رات بنکر ملا کرو
بارش کی طرح کوئی برسات رہے مجھ پر🔥🔥 مٹِّی کی طرح میں بھی مہکتی چلی جاؤں
میری نگاہ-ے-شوک بھی کچھ کم نہیں🔥🔥 مگر پھر بھی تیرا شباب تیرا ہی شباب ہے
یے توہ نہیں کی تم سا جہاں میں حسین نہیں💞💞 اس دل کا کیا کروں یے بہلتا کہیں نہیں
جی چاہے کی دنیا کی ہر ایک فکر بھلا کر💕💕 دل کی باتیں سناؤں تجھے میں پاس بٹھا کر
تیرے خاموش ہونٹوں پر محبّت گنگناتی ہے💖💖 تو میرا ہے میں تیرا ہوں بس یہی آواز آتی ہے
,وہ دھڑکنوں کی دھمک سے لرزنے لگتے ہیں🥰🥰 …گلے سے کیسے لگائیں وہ اتنے ﻧﺎﺯُﮎ ہیں
فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو💞💞 ….حیرت میں پڑ جاؤ گے یا سینے سے لگ جاؤ گے
دنیا کی طلب نہیں مگر یہ حسرت ہے💖💖 !…اپنی باہوں میں لے لو اور دنیا سے بے خبر کر
سنو جانا محبت ہو تو ایسی🥰🥰 میں تجھ میں مصروف تو مجھ میں
,عادتیں بگڑتی جارہی ہیں میری😊😊 وہ کھڑوس ہر خواہش پوری کرتا ہے میری
خود ہی نہ چھپا سکے وہ اپنے چہرے کو نقاب میں بے💕💕 وجہ ہماری آنکھوں پر الزام لگا دیا۔
سر سے گرتی ہیں باہوں میں بیکھر جاتی💞💞 ہیں زلفوں کو کتنا سر پے چڑھا رکھا ہے
ان کی مست آنکھیں توبہ جیسے💕💕 کے دو پنکھڑیاں ہوں گلاب کی
ہم وقت دیکھ کر یار نہیں بدلتے🥰🥰 .ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دیتے ہیں