Love Birthday Wishes - سانس لینے سے سانس دینے تک🥰🥰 جِتنے لمحے ہیں سب تمہارے ہیں
مِلتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا اِک تم سے 💗💗مُلاقات کا ارمان بہت ہے
لفظ سادہ ہیں مگر کِتنے پیارے ہیں💛💛 تُم ہمارے ہو ، ہم تُمہارے ہیں
تمہارے لب میری خاطر اگر ہلتے تو اچھا تھا تمہی کو ہم نے😘😘 چاہا ہے، تمہی مِلتے تو اچھا تھا
تُجھ کو سوچا تو ہر سوچ میں خوشبو اُتری تُجھ کو🥰🥰 لِکھا تو ہر لفظ کو مہکتے دیکھا
تمہیں پتا ہے —میرے ہاتھ کی لکیروں میں💛💛 تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں
رہے گا ساتھ تیرا پیار زندگی بن کر 💗💗یہ اور بات میری زندگی وفا نہ کرے
یہ آئنے بھی تمہیں کم پسند کرتے ہیں 😘😘 انھیں معلوم ہے تمہیں ہم پسند کرتے ہیں
کیا پتہ تھا کہ محبت ہو جائے گی تُم سے مجھے🥰🥰 تو بس تیرا مُسکرانا اچھا لگا
چلو آو کائنات بانٹ لیتے ہیں💗💗 تم میرے باقی سب تمہارا
تیری بانہوں میں آکے بھول گئے💛💛 تھے گلے جتنے اس جہاں سے
او مستِ ناز حسن تجھے کچھ خبر بھی ہے تجھ پر😘😘 نثار ہوتے ہیں کس کس ادا سے ہم
چاہا نہیں کسی کو اسے چاہنے کے😘😘 بعد اپنی نگاہ کا مجھے معیار یاد ہے!
جب ملی ہو گی اُسے مِری حالت کی خبر اُس نے آہستہ سے🥰🥰 __ دیوار کو تھاما تو ہو گا
چہرے پہ بِکھر کے زلف اُس کی💗💗 سٗورج سے خراج مانگتی ہے
کوئی بتلاؤ کہ اک عمر کا بچھڑا محبوب💛💛 اتفاقاََ کہیں مل جائے تو کیا کہتے ہیں
کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آنکھیں؟؟؟❤ ❤یقین😘😘 کرو کوئی چومنے سے نہیں مرتا
بس سمجھ لو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے کچھ آنکھیں پاگل ہوتی ہیں🥰🥰، کچھ دل دیوانہ ہوتا ہے
اس سے بات کر کے سونے سے 💗💗 خواب سبھی سُہانے آتے ہیں
قیامت ہے تیرا یوں بن سنور کے سامنے آنا ہمارے دل کو😘😘 چھوڑو آئینے پہ کیا گزرتی ہوگی
نہ پوچھ اُس کی بد نصیبی کا عالم محسن وہ مجھ کو کھو کے کہتا ھے💛💛 مجھے تم یاد آتے ھو
تیری محبتِ حیات کو لکھوں کس غزل کے نام سے تیرا حسن بھی😘😘 جان لیوا، تیری سادگی بھی کمال ہے
ترس گئے ہم کچھ سننے کوتیرے لب سے پیار کی بات نہ سہی💗💗 ، کوئی شِکایت ہی کر دو
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے ہائے🥰🥰 وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے