کچھ دھڑکتا تو ہے میرے پہلو میں اب خدا جانے💛💛 تیری یاد ہے یا میرا دل
صنم سہارا تیرے پیار کا چاہیے 🧡🧡 دیوانہ ہوں تیرا مجھے پیار چاہیے
سجن ہوندے نشیاں ورگے💕💕 نشے چھڈنے سوکھے نئیں
مجھ کو یہ بھی نہیں معلوم کہاں رہتا ہے جو کے چلتی ہوئی🥰🥰 سانسوں میں رواں رہتا ہے
ہوش کس کو کہاں ہوتا ہے روبرو جب💛💛 وہ مہرباں ہوتا ہے
وه پوچھتے ہیں ہم سے کیا ہوا ہے کیسے بتائیں انھیں کے💞💞 انھی سے عشق ہوا ہے
تیری زلفوں میں الجھا ہوا ہے وہ محلے🧡🧡 کا سب سے سلجھا ہوا لڑکا
میں تمسے کیسے کہوں اے مہرباں🥰🥰 تم علاج ہو میری ہر اداسی کا
اس کی انکھیں سوال پوچھیں 💕💕تو میری ہمت جواب دیتی ہے
تمہیں کوئی شکایات تو نہ ہوگی💛💛 مجھے تمسے محبّت ہوگئی ہے
ہم بھی موجود تھے تقدیر کے دروازے پر لوگوں نے دولت کی🥰🥰 تمنا کی ہمنے تمہیں مانگ لیا
محبّت میں ہمسے گستاخی نہ ہو جائے ہم اپنا ہر قدم💞💞 اسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں
اس سے بڑھ کر کتنا تجھے قریب لاؤں تجھے دل میں💞💞 رکھ کر بھی میرا دل نہیں لگتا
کریں ورد تیرا میری آتی جاتی سانسیں پرویا ہے میں نے💕💕 تجھ کو سانسوں کی تسبی میں
قید میں گزر رہی یہ جو عمر ہے بڑے کام کی پر میں کیا کروں🧡🧡 یہ زنجیر ہے تیرےنام کی
تم جو کہو تو زندگی کی اگلی سانس لینا بھی بھول جاؤں بس تجھ کو🥰🥰 بھول جانا میرے بس کی بات نہیں
مجھے لوگوں کی لمبی کتاروں سے نہیں مطلب اگر تم دل سے💛💛 میرے ہو تو بس ایک تم ہی کافی ہو
اس نگاہ سے میری طرف نہ دیکھو پیار ہو جائے گا 💞💞 جو پیار ہوگیا تو تیر دل کے پار ہو جائے گا
خون میں عشق ملایا تو بدن جاگ اٹھا آگ پھر💕💕 ایسی لگی کے ہم سے بجھائ نہ گئی
تجھ سے ملے نہ تھے توکوئی آرزو نہ تھی💕💕 دیکھ لیا تجھے تو تیرے طلبگار ہو گئے
حسن مجسم ہو یا سانولی سی صورت🥰🥰 محبوب جس کا بھی ہو کمال کا ہوتا ہے
لکھا ڈاکٹر نے دوا کی جگہ اُسکا نام اور یہ بھی🧡🧡 لکھا صبح دوپہر شام
ہوتی ہیں جو آنکھوں کی آنکھوں سے باتیں وہ باتیں زبان سے🧡🧡 کبھی بولی نہیں جاتی
تم صرف میرے💛💛 ہو اسے حق سمجهو یا قبضہ